Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  95
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 75 of 75

Thread: اِدھر اُدھر کی پھلجھڑیاں

  1. #1
    Sisters Society
    Points: 47,286, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    Activity Award
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    16,145
    Points
    47,286
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    اِدھر اُدھر کی پھلجھڑیاں

    " اچھا' آج تم نے جو سب سے عجیب واقعہ دیکھا ھو بیان کرو۔"
    "جناب' آج میں نے چند آدمیوں کو ایک گھوڑا بناتے دیکھا۔"
    " لکڑی کا گھوڑا؟"
    "جی نہیں اصلی گھوڑا' جیتا جاگتا گھوڑا۔ لیکن جب میں نے دیکھا تو وہ تقریباً اسے مکمل کر چکے تھے اور اس کے کُھروں میں میخیں ٹھونک رھے تھے۔"
    شفیق الرحمن ”حماقتیں
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  2. #61
    Site Managers
    Points: 65,848, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 82.0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    قطر
    Posts
    20,410
    Points
    65,848
    Level
    100
    Blog Entries
    12
    Mentioned
    44 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    سنگل ہونے کا سب سے بڑا نقصان سردیوں میں ہوتا ہے۔
    آپ اپنے ٹھنڈے ہاتھ پیر کسی کو لگا بھی نہیں سکتے اور بستر گرم ہونے میں بھی بہت وقت لگتا ہے۔
    ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا

  3. #62
    Senior Member
    Points: 12,753, Level: 73
    Level completed: 76%, Points required for next Level: 97
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    Veteran10000 Experience Points5000 Experience PointsTagger Second Class

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,575
    Points
    12,753
    Level
    73
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ایک آدمی اپنے گھر کے باورچی خانے میں داخل ہوکر بیوی سے پوچھنےلگا۔ہمارے چار بچوں میں سے تمہیں سب سے پیارا کون ہے
    اس نے جواب دیا: سارے
    شوہر نے کہا : تمہارا دل اتنا کشادہ کیسے ہو سکتا ہے۔
    کہا: یہ اللہ کی تخلیق ہے۔ماں کے دل میں سارے بچوں کے لئے کشادگی ہوتی ہے۔
    شوہر نے بھی فلاسفر بننے کی کوشش کی اور مسکرا کر کہااب تم سمجھ سکتی ہو مرد کے دل میں چار بیویوں کی کشادگی بیک وقت کیسے ہو سکتی ہے۔کیونکہ یہ بھی اللہ کی تخلیق ہے.

    نوٹ: شوہر کی نماز جنازہ کا اعلان ملتان والی پھوپھی کے آنے کے بعد کیا جائے گا۔

  4. #63
    Senior Member
    Points: 12,753, Level: 73
    Level completed: 76%, Points required for next Level: 97
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    Veteran10000 Experience Points5000 Experience PointsTagger Second Class

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,575
    Points
    12,753
    Level
    73
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Husband : Too much expenses this month
    ..
    Wife : You can check the details

    1500- milk
    900 - AJKG
    4000- veggies
    1100 - AJKG
    1800 - washerman
    500 - AJKG
    3500 - maid
    800 - AJKG
    6000 - grocery
    1500 - AJKG
    1800 - electric & water
    1000 -AJKG
    ..
    ..
    ..
    Husband : What is this AJKG?
    ..
    ..
    ..
    Wife : Allah Jaane Kahan Gaye!!

  5. #64
    Sisters Society
    Points: 47,286, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    Activity Award
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    16,145
    Points
    47,286
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ایک بار ایک شخص نامور مزاح نگار حسین شیرازی صاحب کے پاس آیا اور زاروقطار روتے ہوئے ان کے پائوں میں گڑ پڑا اور گڑ گڑاتے ہوئے کہا’’میری شراب چھڑوا دیں‘‘شیرازی صاحب نے شفقت سے اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور کہا ’’فکر نہ کرو، میں دعا کروں گا!اس شخص نے اسی طرح روتے ہوئے التجا کی
    ’’صرف دعا نہیں کرنی ، آپ نے کسٹم والوں سے بات بھی کرنی ہے۔"
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  6. #65

    ایک ناکام مضمون نگار درخواستیں اور خط لکھنے میں ماہر تھے. ایک بزرگ ان کے پاس گئے اور کہا صدر صاحب کے نام خط لکھو اور انہیں میری حالت سے آگاہ کرو. خط لکھنے کے بعد مضمون نگار نے بزرگ کو خط پڑھ کر سنایا. سن کر وہ بزرگ رونے لگے. مضمون نگار نے حیرت سے پوچھا "بابا جی کیا بات ہے؟"
    بزرگ بولے: بیٹا مجھے خود معلوم نہیں تھا کہ میرے حالات اتنے خراب ہیں.
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  7. #66
    Sisters Society
    Points: 47,286, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    Activity Award
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    16,145
    Points
    47,286
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  8. #67

    مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں کہ
    جب انکی شادی ہوئی اور رخصتی کا وقت آیا
    تو دلہن کی ماں بہنیں رونے لگیں
    مگر ان کی بیگم خاموش تھیں۔
    انہوں نے اپنی بیگم سے کہا کہ
    آپ بھی رو لیں کیونکہ
    دلہن رخصتی کے وقت گھروالوں سے جدا ہوتی ہیں
    تو روتی ہیں، مگر وہ نہ روئیں ،
    پھر گھر کا دروازہ آیا
    ہم نے کہا اب تو آپ دروازے پر آگیں ہیں اب رو لیں
    مگر وہ پھر بھی نہ روئیں،
    پھر گاڑی کے قریب آکر ہم نے پھر کہا مگر وہ نہ روئیں
    اور گاڑی میں بیٹھ گیں اور
    پھر جب ہم اپنا سہرا اٹھاکر گاڑی میں بیٹھے اور
    انہوں نے ہمیں دیکھا تو
    وہ پھر خوب پھوٹ پھوٹ کر روئیں۔
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  9. #68
    Site Managers
    Points: 57,199, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 18.0%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranTagger Second ClassOverdrive5000 Experience Points
    Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,886
    Points
    57,199
    Level
    100
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    ایک بار ایک شخص نامور مزاح نگار حسین شیرازی صاحب کے پاس آیا اور زاروقطار روتے ہوئے ان کے پائوں میں گڑ پڑا اور گڑ گڑاتے ہوئے کہا’’میری شراب چھڑوا دیں‘‘شیرازی صاحب نے شفقت سے اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور کہا ’’فکر نہ کرو، میں دعا کروں گا!اس شخص نے اسی طرح روتے ہوئے التجا کی
    ’’صرف دعا نہیں کرنی ، آپ نے کسٹم والوں سے بات بھی کرنی ہے۔"
    ہاہاہاہاہاہاہا

    جو اللّٰہ کا حکم

  10. #69
    Site Managers
    Points: 65,848, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 82.0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    قطر
    Posts
    20,410
    Points
    65,848
    Level
    100
    Blog Entries
    12
    Mentioned
    44 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    آج کل کی محبتیں صرف میٹرک تک ہی چل پاتی ہیں کیونکہ لڑکے صرف ایک لڑکی کے لیے ایف ایس سی میں فزکس, بائیو اور کیمسٹری کا رسک کبھی نہیں لیتے...۔!!۔
    ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا

  11. #70
    Sisters Society
    Points: 47,286, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    Activity Award
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    16,145
    Points
    47,286
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    ‏المیہ یہ ہے کہ
    پاکستان میں ‎کتابیں لکھنے والےسے زیادہ تو
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    تعویز لکھنے والا کما لیتا ہے

    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  12. #71
    Senior Member
    Points: 12,753, Level: 73
    Level completed: 76%, Points required for next Level: 97
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    Veteran10000 Experience Points5000 Experience PointsTagger Second Class

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,575
    Points
    12,753
    Level
    73
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post

    ‏المیہ یہ ہے کہ
    پاکستان میں ‎کتابیں لکھنے والےسے زیادہ تو
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    تعویز لکھنے والا کما لیتا ہے

    then why not you try to start this

  13. #72
    Site Managers
    Points: 57,199, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 18.0%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranTagger Second ClassOverdrive5000 Experience Points
    Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,886
    Points
    57,199
    Level
    100
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post

    ‏المیہ یہ ہے کہ
    پاکستان میں ‎کتابیں لکھنے والےسے زیادہ تو
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    تعویز لکھنے والا کما لیتا ہے
    زیادہ تر تو المیے ہی مل رہے ہیں ، پچھلے دنوں ایک المیہ کا میسیج چل رہا تھا کہ یہاں جوتے شیشوں کی الماری میں اور کتابیں فٹ پاتھ پہ فروخت ہو رہی ہیں۔
    لگتا ہے ایک تھریڈ المیوں کا بھی ہونا چاہیے، مجھے یہ پھلجھڑی تو نہ لگی۔

    جو اللّٰہ کا حکم

  14. #73
    Sisters Society
    Points: 47,286, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    Activity Award
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    16,145
    Points
    47,286
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کمرہ عدالت میں جج نے ملزم کو کہا۔ دس جون کو تم نے بیوی کو کلہاڑی اٹھا کر ڈرایا دھمکایا۔ ملزم نے اقرار کیا کہ جی جناب ایسا ہی ہوا تھا۔
    عدالت میں موجود ایک آدمی نے یہ سن کر زور سے کہا۔ شرم کرو بے غیرت انسان۔
    جج نے اس آدمی کو ڈانٹا کہ عدالت میں اونچا نہیں بولتے۔ پھر جج نے ملزم کو مخاطب کر کے کہا۔ بیس جون کو تم نے اپنی بیوی کو پھر دھمکایا اور بیلچا اٹھا کر اس کو زندہ دفن کرنے کی دھمکی دی۔
    یہ سن کر پھر وہی آدمی کھڑا ہوگیا اور اس ملزم پر لعن و طعن کرنے کرنے لگ گیا۔ جج کو غصہ آگیا اس نے کہا کہ میں تمہارے جذبات سمجھتا ہوں، کوئی بھی غیرتمند شخص اپنی بیوی کو ایسا دھمکی نہیں دے سکتا لیکن میں نے تمہیں پہلے بھی منع کیا تھا، کہ عدالت کا احترام لازم ہے۔ اب تم بولے تو تم توہین عدالت کا کیس کردوں گا۔
    وہ آدمی بولا جناب آپ نہیں جانتے یہ ملزم کتنا مکار اور جھوٹا ہے۔ میں نے کئ بار اس سے کلہاڑی اور بیلچہ ادھار مانگے اس نے کہا کہ ا سکے پاس یہ چیزیں نہیں ہیں۔.
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  15. #74
    Senior Member
    Points: 12,753, Level: 73
    Level completed: 76%, Points required for next Level: 97
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    Veteran10000 Experience Points5000 Experience PointsTagger Second Class

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,575
    Points
    12,753
    Level
    73
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    کمرہ عدالت میں جج نے ملزم کو کہا۔ دس جون کو تم نے بیوی کو کلہاڑی اٹھا کر ڈرایا دھمکایا۔ ملزم نے اقرار کیا کہ جی جناب ایسا ہی ہوا تھا۔
    عدالت میں موجود ایک آدمی نے یہ سن کر زور سے کہا۔ شرم کرو بے غیرت انسان۔
    جج نے اس آدمی کو ڈانٹا کہ عدالت میں اونچا نہیں بولتے۔ پھر جج نے ملزم کو مخاطب کر کے کہا۔ بیس جون کو تم نے اپنی بیوی کو پھر دھمکایا اور بیلچا اٹھا کر اس کو زندہ دفن کرنے کی دھمکی دی۔
    یہ سن کر پھر وہی آدمی کھڑا ہوگیا اور اس ملزم پر لعن و طعن کرنے کرنے لگ گیا۔ جج کو غصہ آگیا اس نے کہا کہ میں تمہارے جذبات سمجھتا ہوں، کوئی بھی غیرتمند شخص اپنی بیوی کو ایسا دھمکی نہیں دے سکتا لیکن میں نے تمہیں پہلے بھی منع کیا تھا، کہ عدالت کا احترام لازم ہے۔ اب تم بولے تو تم توہین عدالت کا کیس کردوں گا۔
    وہ آدمی بولا جناب آپ نہیں جانتے یہ ملزم کتنا مکار اور جھوٹا ہے۔ میں نے کئ بار اس سے کلہاڑی اور بیلچہ ادھار مانگے اس نے کہا کہ ا سکے پاس یہ چیزیں نہیں ہیں۔.
    this crime is un-bailable

  16. #75
    Sisters Society
    Points: 47,286, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.9%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    Activity Award
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    16,145
    Points
    47,286
    Level
    100
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    غالب سے پوچھا گیا کہ پیار یکطرفہ اچھا ہوتا ہے یا دو طرفہ۔۔۔۔۔۔۔
    غالب نے کچھ لمحہ سوچا اور جواب دیا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پیار تو یکطرفہ ہی اچھا ہوتا ہےکیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوطرفہ پیار میں۔۔۔۔
    کبھی کبھی شادی بھی ہو جاتی ہے۔
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •