Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  56
Page 4 of 4 FirstFirst ... 234
Results 46 to 47 of 47

Thread: اِدھر اُدھر کی پھلجھڑیاں

  1. #1
    Sisters Society
    Points: 45,254, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,734
    Points
    45,254
    Level
    100
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    اِدھر اُدھر کی پھلجھڑیاں

    " اچھا' آج تم نے جو سب سے عجیب واقعہ دیکھا ھو بیان کرو۔"
    "جناب' آج میں نے چند آدمیوں کو ایک گھوڑا بناتے دیکھا۔"
    " لکڑی کا گھوڑا؟"
    "جی نہیں اصلی گھوڑا' جیتا جاگتا گھوڑا۔ لیکن جب میں نے دیکھا تو وہ تقریباً اسے مکمل کر چکے تھے اور اس کے کُھروں میں میخیں ٹھونک رھے تھے۔"
    شفیق الرحمن ”حماقتیں
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  2. #46
    Sisters Society
    Points: 45,254, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing
    Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,734
    Points
    45,254
    Level
    100
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    امی ابو
    اچھی خاصی بے عزتی کر کے خاموش ہونے ہی والے ہوتے ہیں۔
    اتنے میں بڑ ے بھائی بہن دو تین غلطیاں اور یاد دلا دیتے ہیں۔
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  3. #47
    Senior Member
    Points: 12,216, Level: 72
    Level completed: 42%, Points required for next Level: 234
    Overall activity: 4.0%
    Achievements:
    Veteran10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,495
    Points
    12,216
    Level
    72
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    " وڈے چوھدری ہوراں کے بیٹے کی شادی تھی چوھدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس خوشی میں شامل کیا جائے اس کے لیے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ھر ھر گھر میں ایک جانور تحفے میں دیا جاۓ گا جس گھر میں مرد کا راج ھو گا وہاں ایک گھوڑا اور جس گھر میں عورت کا راج ھو گا وہاں ایک مرغی دی جائیگی۔


    گامے کو جانوروں کی ترسیل کا کام سونپ دیا گیا پہلے ھی گھر میں گاما دونوں میاں بیوی کو سامنے بٹھا کر پوچھتا ھے گھر میں پردھان کون ھے یعنی گھر کے فیصلے کون کرتا ہے۔
    مرد بولا : میں


    گامے نے جواب دیا کہ جناب چوھدری ہوراں دے سارے گھوڑے کسی نہ کسی کے ھو گئے ھیں اب صرف تین بچے ھیں


    ایک کالا . ایک سرخ . ایک چینا


    جو تمھیں پسند ھے وھ بتا دو مرد نے فورا جواب دیا کہ مجھے چینا پسند ھے ۔


    پاس ہی بیٹھی بیوی نے منہ بناتے ہوئے اپنے خاوند کو ٹوکا اور اونچی آواز سے بولی۔
    نئیں نئیں ھم کالا لیں گے میں نے دیکھا ھوا ھے اس کے ماتھے پہ سفید پھلی ھے۔ وہ بڑا سوہنا ہے۔


    گاما آرام سے اٹھا اور تھیلے سے ایک مرغی نکال کر اگلے گھر چلا گیا۔


    گاما بتاتاھے کہ سارے گاؤں میں ھر گھر میں اسے مرغی ھی دینا پڑی۔"


    (انتخاب)

Page 4 of 4 FirstFirst ... 234

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •