Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  43
Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 31 to 36 of 36

Thread: اِدھر اُدھر کی پھلجھڑیاں

  1. #1
    Sisters Society
    Points: 44,138, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing


    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,427
    Points
    44,138
    Level
    100
    Blog Entries
    17
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    اِدھر اُدھر کی پھلجھڑیاں

    " اچھا' آج تم نے جو سب سے عجیب واقعہ دیکھا ھو بیان کرو۔"
    "جناب' آج میں نے چند آدمیوں کو ایک گھوڑا بناتے دیکھا۔"
    " لکڑی کا گھوڑا؟"
    "جی نہیں اصلی گھوڑا' جیتا جاگتا گھوڑا۔ لیکن جب میں نے دیکھا تو وہ تقریباً اسے مکمل کر چکے تھے اور اس کے کُھروں میں میخیں ٹھونک رھے تھے۔"
    شفیق الرحمن ”حماقتیں
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  2. #31
    Senior Member
    Points: 12,100, Level: 72
    Level completed: 13%, Points required for next Level: 350
    Overall activity: 6.0%
    Achievements:
    Veteran10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,477
    Points
    12,100
    Level
    72
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ڈائری سے اقتباس

    ایک دفعہ کا ذکر ہے ....... گھر کی صفائی کے دوران ایک موٹی تازی چھپکلی کہیں سے نکل آئی......بس پھر میں نے ارادہ کر لیا کے اسے بھگا کے ہی دم لینا ہے........اور ہتھیار لے کے اس کے پیچھے لگ گئی ......
    میں اپنا ہتھیار(جھاڑو ) لے کے چھپکلی کے پیچھے پیچھے بھاگی بہت جدوجہد کے بعد میں چھپکلی کو ایک جگہ گھیرنے میں کامیاب رہی.....چھپکلی کے ایک طرف میں اور ایک طرف دیوار یعنی کہ ہر حال میں موت چھپکلی کا مقدر



    بس اسی وقت دوستو ٹھیک اسی وقت چھپکلی کے نا موجود دماغ نے کام کیا اور چھپکلی نے میری طرف دوڑ لگا دی بس پھر میں آگے آگے اور چھپکلی میرے پیچھے پیچھے



    Rose کی ڈائری سے اقتباس

  3. #32
    Sisters Society
    Points: 44,138, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing


    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,427
    Points
    44,138
    Level
    100
    Blog Entries
    17
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ہاہاہا،،،،،،،،،،میں ڈرتی ورتی کسی سے نہیں ہوں،،،،،،،وہ تو میں سمجھی تھی کہ چھپکلی ریس لگا کر مجھے شکست دینا چاہتی ہے،،،،،اور شکست کسی طور مجھے گوارا نہیں ہے۔
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  4. #33
    Sisters Society
    Points: 44,138, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing


    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,427
    Points
    44,138
    Level
    100
    Blog Entries
    17
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    مسٹر اسدالله غالب
    سیکٹر کیٹ کلرز , ڈہلی
    ...
    ڈئیر انکل غالب, السلام علیکم
    آئی ہوپ کہ آپ خیریت سے ہونگے اور لائف کو خوب انجوائے کر رہے ہونگے, آپ تو ٹھہرے فل ٹائم پوئٹ, نہ آفس جانے کا پرابلم اور نہ ان ایمپلائمنٹ کا خوف.... مغلز اور نوابز آپ کو ڈونیشن اور سکالر شپز دیتے ہیں اور آپ بغیر وریز کے مزے سے پوئمز اور غزلیں وغیره گاتے ہیں, مثلأ.... دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے۔
    ٹھیک ہے کہ اردو ہماری نیشنل لینگویج ہے لیکن کورس میں شامل آپکی پوئمز یعنی غزلز کو انڈرسٹینڈ کرنا یعنی سمجھنا ہمارے لئے بہت ڈیفیکلٹ ہے, آپ ہی بتائیں کہ ہم نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو ہمیں آپکی پوئٹری ایڈیشنل کے طور پر سٹڈی کرنی پڑتی ہے۔
    آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟
    اب جبکه ورلڈ ایک گلوبل ولیج بن گیا ہے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بہت سے میٹرز ہماری فنگر ٹپس کی اپروچ میں دے دیئے ہیں, تو اس ٹونٹی فرسٹ سنچری میں یہ شعر وغیره سب آؤٹ آف ڈیٹ ہو گئے ہیں۔
    میری آپ سے ریکویسٹ ہے کہ غزل وغیرہ چھوڑ کر فری ورس میں پوئٹری کریں, یہ ہمارے لئے ایزی ٹاسک ہو گا۔
    میں نے آپکی سہولت اور ریسپکٹ کرتے ہوئے اردو میں لیٹر لکھنے کی پوری کوشش کی ہے بیکاز آئی نو کہ آپ اردو میڈیم ہیں۔
    ٹیک کیئر
    آپ کا ویل وشر
    ایک سٹوڈنٹ
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  5. #34
    Senior Member
    Points: 12,100, Level: 72
    Level completed: 13%, Points required for next Level: 350
    Overall activity: 6.0%
    Achievements:
    Veteran10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,477
    Points
    12,100
    Level
    72
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ایک نوجوان دہلی سٹیشن پر ایک مولوی صاحب سے ملا
    کہنے لگا -
    "میری جیب سے پرس کہیں گر گیا ہے،
    بس مجھے دہلی سے جے پور پہنچنے تک کے پیسے دے دیجیے ـ!
    ٹکٹ 105 روپيےكا ہے. اور آگے جے پور ریلوے اسٹیشن سے میں پیدل اپنے گھر چلا جاؤں گا.
    بس 105 روپے چاہیے.
    ویسے میں بہت امیر خاندان سے ہوں. مجھے مانگتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہو رہی ہے ـ
    مولوی صاحب نے کہا -
    "اس میں شرمانے والی کوئی بات نہیں ہے،
    کبھی میرے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے ـ
    یہ لو میرا فون،
    اپنے گھر والوں سے بات کرو،
    کہو کہ
    میرے اس نمبر پر 200 روپيےكا ریچارج کروا دیں اور تم مجھ سے 200 روپے نقد لے لو.
    " تمہاری پریشانی ختم. "
    وہ شخص بغیر کچھ بولے آگےبڑھ گیاـ

    😏😏😏

  6. #35
    Sisters Society
    Points: 44,138, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing


    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,427
    Points
    44,138
    Level
    100
    Blog Entries
    17
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اس دنیا میں جس شخص کی بدولت عاشق کی تھوڑی بہت عزت ہے وہ ”رقیب” ہے جب رقیب نہیں رہتا تو اچھے خاصے عاشق اور محبوب میاں بیوی بن جاتے ہیں ...ڈاکٹر یونس بٹ
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

  7. #36
    Sisters Society
    Points: 44,138, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.6%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    King of Publishing


    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    15,427
    Points
    44,138
    Level
    100
    Blog Entries
    17
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اگر ایزی لوڈ والی صبا کی شادی بینظیر انکم سپورٹ والے بھائی سے کروا دی جائے تو ہماری جان چھوٹ سکتی ہے۔
    ویسے ہی تمھیں وہم ہے کہ افلاک نشیں ہیں
    تم لوگ بڑے لوگ ہو ھم خاک نشیں ہیں

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •