Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  5
Results 1 to 9 of 9

Thread: موسم سرما میں روزانہ نہانا نقصان دہ

  1. #1
    Site Managers
    Points: 156,178, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryOverdriveTagger First ClassVeteran
    Awards:
    Posting Award


    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    50,900
    Points
    156,178
    Level
    100
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    موسم سرما میں روزانہ نہانا نقصان دہ



    طبی ماہرین کے مطابق سردیوں میں روزانہ غسل کرنا جلد کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے لہٰذا موسم سرما میں روزانہ نہانے گریز کیا جانے چاہیے۔

    صحت مند اور توانا رہنے کے لیے صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور صاف رہنے کے لیے غسل کرنا انتہائی ضروری ہے لیکن جب بات سردیوں میں نہانے کی ہو تو یقیناً یہ ایک مشکل کام لگتا ہے کیونکہ سردیوں میں بعض افراد روز نہانے سے کتراتے ہیں لیکن اب طبی ماہرین نے بھی سردیوں میں روز نہانے کو جلد کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں روز نہانے سے جلد متاثر ہوتی ہے لہٰذا ایسے افراد جو موسم سرما میں بھی روز نہانا پسند کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اس عادت کو فوراً ترک کردیں۔ ماہرین کے مطابق تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ہماری جلد میں خود کار نظام موجود ہوتا ہے جو جلد کو خود بخود صاف کرتا ہے اس کے علاوہ روز سردیوں میں نہانے سے
    جلد نہ صرف خشک ہوجاتی ہے بلکہ اس کی تہہ میں موجود ان مادوں کو بھی ختم کردیتا ہے جو جلد کو موئسچرائزر اور تحفظ دینے میں مددگار ہوتا ہے۔

    جِلدی ماہرین کا کہنا ہے سردیوں میں روز نہانے سے جلد پر موجود بیکٹیریا کا بھی خاتمہ ہوجاتا ہے جو زہریلے مادوں سے جلد کو بچاتا ہے۔ اس کے علاوہ گرم پانی سے نہانے میں بھی ناخنوں کو نقصان پہنچتا ہے،لہٰذا سردیوں میں روز نہانے کی عادت کو ختم کردینا چاہیے
    *
    ویب ڈیسک




    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #2
    Senior Member
    Points: 46,700, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 8.0%
    Achievements:
    SocialVeteran25000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    18,971
    Points
    46,700
    Level
    100
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    السلام علیکم بڑے بھیا کیسے ہیں جناب

    یہ تو سیڈ نیوز ہے میرے لیے اور گڈ نیوز ہے عامر جہان کے لیے جو عید کے عید نہاتا ہے بس
    لیکن جن کو ہوش ہی نا آتی ہو نہانے کے بغیر وہ کیا کریں گے
    میں تو گرمیوں میں دن میں دو بار نہاتا ہوں
    اور سردیوں میں ڈیلی


  3. #3
    Section Managers
    Points: 41,857, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 8.0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranTagger First Class25000 Experience Points
    Awards:
    User with most referrers
    Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,344
    Points
    41,857
    Level
    100
    Blog Entries
    12
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    پھر تو عامر جہاں کے لیے خوشخبری ہے۔۔۔۔

    آج اور کل کے بیچ بڑے فاصلے ہیں
    اک گزر گیا، اک گزرنے کو ہے


  4. #4
    Senior Member
    Points: 46,700, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 8.0%
    Achievements:
    SocialVeteran25000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    18,971
    Points
    46,700
    Level
    100
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kainat View Post
    پھر تو عامر جہاں کے لیے خوشخبری ہے۔۔۔۔
    ہاہاہاہاہا
    شکریہ میری بات کی تائید کے لیے
    لگتا ایسا ہی ہے میلا سا


  5. #5
    Site Managers
    Points: 156,178, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryOverdriveTagger First ClassVeteran
    Awards:
    Posting Award


    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    50,900
    Points
    156,178
    Level
    100
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام چھوٹے بھائی
    الحمدللہ۔۔ بالکل ٹھیک ٹھاک۔
    آپ سناؤ گھر سب خیریت؟
    واقعی یہ مسئلہ تو ہے۔۔ ویسے ایک بات بتاؤں۔۔ تو میں بھی روز نہاتا ہوں اور ڈرائی نس بھی کافی ہو جاتی ہے سردیوں میں۔۔ یہ انفارمیشن پڑھیں تو وجہ معلوم ہوئی۔
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    السلام علیکم بڑے بھیا کیسے ہیں جناب

    یہ تو سیڈ نیوز ہے میرے لیے اور گڈ نیوز ہے عامر جہان کے لیے جو عید کے عید نہاتا ہے بس
    لیکن جن کو ہوش ہی نا آتی ہو نہانے کے بغیر وہ کیا کریں گے
    میں تو گرمیوں میں دن میں دو بار نہاتا ہوں
    اور سردیوں میں ڈیلی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #6
    Senior Member
    Points: 12,681, Level: 73
    Level completed: 58%, Points required for next Level: 169
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteran10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Kharian, Gujrat, Punjab, Pakistan
    Posts
    2,482
    Points
    12,681
    Level
    73
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    گرمیاں ہوں یا سردیاں۔۔۔۔نہانا ضرور ہے۔۔۔۔۔سردیوں میں جلد پر آئل کا خوب استعمال کر کے جلد کو خشک ہونے سے بچایا جاتا ہے۔۔۔۔
    "Tolerance means to bear pain and hardships with patience"

  7. #7
    Senior Member
    Points: 12,681, Level: 73
    Level completed: 58%, Points required for next Level: 169
    Overall activity: 0%
    Achievements:
    Created Blog entryVeteran10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Kharian, Gujrat, Punjab, Pakistan
    Posts
    2,482
    Points
    12,681
    Level
    73
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کچھ لوگ تو لاہوری نہانا کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔مطلب صرف سر کا دھو لینا۔۔۔۔۔
    "Tolerance means to bear pain and hardships with patience"

  8. #8
    Senior Member
    Points: 23,468, Level: 94
    Level completed: 12%, Points required for next Level: 882
    Overall activity: 42.0%
    Achievements:
    Created Blog entryTagger Second ClassVeteran10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,026
    Points
    23,468
    Level
    94
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میں نہیں مانتا
    میں نہیں مانتا
    حالانکہ سردیوں میں نہانا انتہائی مفید ہے۔ کیونکہ میرے خیال سے سردیوں میں
    پانی کم پیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی کا خدشہ ہوتا ہے۔
    تاہم اگر روزانہ نہایا جائے تو پانی کی یہ کمی کافی حد تک پوری کی جاسکتی ہے۔
    باقی میرا فرض تھا سمجھانا
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  9. #9
    Senior Member
    Points: 27,294, Level: 97
    Level completed: 95%, Points required for next Level: 56
    Overall activity: 12.0%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranTagger First Class25000 Experience Points
    Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,146
    Points
    27,294
    Level
    97
    Blog Entries
    17
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سردی کیا گرمی کیا
    ہاں باہر سے بہت گورے مگر اندر سے کالے ہیں
    رویے اپنے لوگوں کے اسے حیرت میں ڈالے ہیں
    جنہیں ہے شوق چلنے کا نہ رکنے کا نہ تھکنے کا
    انہی پاوں میں زنجیریں انہی پیروں میں چھالے ہیں
    میں جب بھی تھک کر ٹوٹا ہوں سمیٹا مجھ کو اللہ نے
    میری آنکھیں میرے سپنے اس کے حوالے ہیں

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •