اگر آپ کو کوئی خاص کتاب درکار ہے تو اس کے بار میں یہاں تحریر فرمائیں۔ عین ممکن ہے وہ پہلے سے کہیں موجود ہو تو اس کا لنک ارسال کر دیا جائے یا کوئی اور دوست اس کو آپ کے لیے اپ لوڈ کر سکیں۔ آپ دوسروں کی درخواست کردہ کتب کی تائید بھی کر سکتے ہیں تاکہ اسکیننگ ٹیم اس کو ضروری اہمیت دے سکے۔