Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 2 of 2

Thread: پی ڈی ایف فائل میں واٹر مارکنگ

  1. #1
    Member
    Points: 8,008, Level: 60
    Level completed: 29%, Points required for next Level: 142
    Overall activity: 5.0%
    Achievements:
    Veteran5000 Experience PointsTagger Second Class


    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    73
    Points
    8,008
    Level
    60
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پی ڈی ایف فائل میں واٹر مارکنگ

    السلام علیکم
    میری کافی ساری فائلز پی ڈی ایف میں اردو نام سے موجود ہیں جنہیں ونڈوز 10 میں بنائی گئیں تھیں اب میرے پاس ونڈوز 7 موجود ہے اردو نام کی فائلز Adobe Acrobat 7.0 Professional نہیں اٹھا رہا۔
    مجھے واٹرمارکنگ کرنا ہے ان فائلز میں اور واٹر مارک بھی اردو ہی میں ٹائپ کرنا ہے تصویری شکل میں تو لگ رہا ہے کافی سافٹ ویئرز کی مدد سے لیکن ٹیکسٹ میں مسئلہ درپیش ہے، کیا ایسا کوئی حل ہے کہ Adobe Acrobat 7.0 Professional اردو نام کی فائل کو اٹھا سکے یا پھر ایسا جو ایک ساتھ کافی فائلز پر واٹر مارکنگ کر سکے ؟
    مدد درکار ہے وہ بھی جلد

  2. #2
    Site Managers
    Points: 76,351, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.8%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class
    Awards:
    Community Award


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    22,210
    Points
    76,351
    Level
    100
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    محترم طارق راحیل صاحب
    اطلاعا عرض ہے کہ آئی ٹی ایکسپرٹس اب فورم پر نہیں آتے اور ہمیں اس سلسلے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں لہذا ہم آپ کی مدد کرنے سے قاصر ہیں۔
    آپ اپنا مسئلہ گوگل پر ڈال کر چیک کر سکتے ہیں۔
    * خسرو *

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •