Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  10
Page 20 of 20 FirstFirst ... 10181920
Results 286 to 288 of 288

Thread: آپ کو کس بات کا انتظار ہے؟؟؟

  1. #1
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    آپ کو کس بات کا انتظار ہے؟؟؟

    السلام علیکم دوستو
    کیسے ہیں سب؟؟؟

    چلیں جی ایک گیم شروع کرتے ہیں۔ انتظار سے تو سب ہی واقف ہوں گے۔ ہر کسی کو کسی نہ کسی بات کا انتظار ہوتا ہے۔ کسی کو اپنے خوابوں کے سچ ہونے کا انتظار، کسی کو کسی کے آنے کا انتظار تو کسی کو کسی کے جانے کا انتظار، کسی کو رزلٹ کا انتظار۔۔۔۔ تو انتظار میری نظر میں تو بہت ہی مشکل کام ہے۔

    تو کرنا یہ ہے کہ آپ کو صرف اس سوال کا جواب دینا ہے کہ:

    "آپ کو کس بات کا انتظار ہے؟؟؟
    "

    امید کرتی ہوں کہ آپ سب اس گیم کو کامیاب بنائیں گے۔

  2. #286
    Senior Member
    Points: 23,468, Level: 94
    Level completed: 12%, Points required for next Level: 882
    Overall activity: 42.0%
    Achievements:
    Created Blog entryTagger Second ClassVeteran10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,026
    Points
    23,468
    Level
    94
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    پاء جی آپ کا یہ انتظارکبھی نہ ختم ہونے والا انتظارہے
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  3. #287
    Site Managers
    Points: 62,897, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 99.7%
    Achievements:
    SocialCreated Blog entryVeteranOverdriveTagger First Class


    Join Date
    Apr 2008
    Location
    قطر
    Posts
    19,849
    Points
    62,897
    Level
    100
    Blog Entries
    10
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    پاء جی آپ کا یہ انتظارکبھی نہ ختم ہونے والا انتظارہے
    درست فرما رہے ہیں جناب۔
    بیڈ پر لیٹنے کے بعد بھی جلدی نیند نہیں آتی چاہے کتنی ہی تھکاوٹ کیوں نہ ہو۔
    کم از کم بھی آدھا گھنٹہ لگ جاتا ہے۔

    ہاں دکھا دے اے تصوّر پھر وہ صبح شام تو
    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایاّم تو

  4. #288
    Senior Member
    Points: 23,468, Level: 94
    Level completed: 12%, Points required for next Level: 882
    Overall activity: 42.0%
    Achievements:
    Created Blog entryTagger Second ClassVeteran10000 Experience Points5000 Experience Points


    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,026
    Points
    23,468
    Level
    94
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    درست فرما رہے ہیں جناب۔
    بیڈ پر لیٹنے کے بعد بھی جلدی نیند نہیں آتی چاہے کتنی ہی تھکاوٹ کیوں نہ ہو۔
    کم از کم بھی آدھا گھنٹہ لگ جاتا ہے۔
    اللہ آپ کے حال پررحم فرمائے پاء جی۔
    بڑی ہی نامرادبیماری ہے یہ نیندکی کمی
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Page 20 of 20 FirstFirst ... 10181920

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •