Blog Comments

  1. ابو لبابہ's Avatar
    معاشرے کی عمدہ عکاسی کرتی ہوئی تحریر۔
    بہترین انداز میں آپ نے معاشرے کے اس پہلو کو اجاگر کیا ہے کہ بھیڑ کسی کی نہیں سنتی۔ بس کر گذرتی ہے۔

    گذشتہ سال دہلی کے قریب دادری میں ایسا ہی ایک اندوہناک واقعہ ہوا تھا جب بھیڑ نے غلط خبر کی بنیاد پر اخلاق نامی شخص کو بے دردی سے مار دیا تھا۔
  2. Ahmed Lone's Avatar
    ایک اور فنی بات کچھ دن سے ہو رہی ہے
    جب بھی عشا کی جماعت کھڑی ہو بادل اور تیز بارش شروع ہو جاتی ہے
    اتنی تیز آواز ہوتی ہے کہ امام کی آواز بیچ میں دب جاتی ہے

    اب ان بادلوں کو یہ بلاگ کون سنائے یا دیکھائے
  3. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    تحریر اچھی ھے تاھم ھمارا اجتماعی آئی کیو لیول خطرناک اور مایوس کن حد تک کم ھے۔
    اس کو مد نظر رکھتے ھوئے جو کچھ ھو رھا ھے وہ عجیب نہیں ھے۔
    اللہ سب پر اپنا کرم کرے۔
  4. Fozan's Avatar
    فتوی بنتا هےجی
  5. Ahmed Lone's Avatar
    بہت خوب معاشرے کی صحیح عکاسی کی ہے

    ویسے میرے ہمسائیے میں ایک ورک شاپ ہے جو ڈیزل جنریٹر رئپیر کرتا ہے
    عجیب ہی اتفاق ہے جب بھی اذان ہو رہی ہو یا جماعت ہو رہی ہو تب ہی اس کی جنریٹر کی ٹیسٹنگ شروع ہو جاتی ہے
    وہ بھی سائلنسر اتار کر

    سوچ رہا ہوں اس بنگالی کو یہ بلاگ سناوں
  6. Rose's Avatar
    بڑی گھمبیر صورت حال ہے،،،،،،،جس کا دل چاہتا ہے وہ کوئی بھی الزام لگا کر کچھ بھی کر سکتا ہے۔
  7. Rubab's Avatar
    ‎بہت عمدہ عبداللہ بھائی۔ بہت خوبی سے آپ نے ہجوم کے روئے کو پیش کیا ہے جو معاملہ جاننے، سمجھنے اور اس کا حل نکالنے کی بجائے تشدد اور گولی کی زبان استعمال کرتا ہے۔ جب بات مذہب یا مسجد سے متعلق ہو تو بالخصوص تصدیق کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی اور ہجوم کا قانون نافذ ہو جاتا ہے۔ آپ نے خوبصورتی سے کتے اور اس کے بھونکنے کی آواز کو استعمال کیا ہے۔ کتے کو ہم یہاں علامتی طور پہ لے سکتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں ایسی کئی افسوسناک مثالیں موجود ہیں جہاں ہجوم نے ایسا برتاؤ کیا ہے، پھر چاہے سامنے کتا ہو یا انسان ، نتیجہ ایک سا ہی رہتا ہے۔
  8. Amir Shahzad's Avatar
    زبردست ہے بھئی
    فورم پر بھی کوئی پھڈا شڈا کرواؤ جی
    میانداد اور آفریدی کے بعد
  9. Rubab's Avatar
    ہلکی پھلکی شگفتہ سی پھلوں کی کہانی پڑھ کے مزا آیا عبد اللہ بھائی۔ طنز کا تڑکا بھی تیکھا نہیں تھا۔
    اکتوبر کے بعد نومبر میں مالٹوں اور مونگ پھلی کی کہانی سننے کے بھی ہم منتظر رہیں گے۔
  10. Abdullah's Avatar
    تمامی احباب کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔
  11. Esha's Avatar
    Buhat zabardast likha hai
    reader ka interest banai rakha shoro se aakhkir tak
    Although I have no idea what's happening in Pakistan
    Still found it interesting.
  12. Rose's Avatar
    اچھا لکھا ہے بھائی،،،،،،مزید ایشوز آتے رہیں گے اس لیے مزید بھی لکھیے تا کہ پھلوں والی باقی بوری بھی ختم ہو۔
  13. Sajidcompk's Avatar
    i love this
    اختلاف میں زندگی ہے

    lets agree to disagree
  14. ابو لبابہ's Avatar
    واہ کیا کہانی بیان کی ہے پھلوں کی
    ساری سیاسی وغیر سیاسی اتھل پتھل کو سمیٹ دیا ہے اس بلاگ میں
  15. Usama's Avatar
    Really done a great job. Though i know a bit already but the way you explained it is really superb
    Keep it up bro
  16. Abdullah's Avatar
    Quote Originally Posted by Yazghil
    بہت کمال کی تحریر لکھی ہے جناب۔
    بہت خوشی ہو رہی ہے یہ دیکھ کر کہ آپ ایک کہنہ مشق مضمون نگار بنتے جا رہے ہیں جو اپنی سوچوں کو بہترین الفاظ میں قلم بند کرنے میں ماہر سے ماہر تر ہو جا رہا ہے۔
    خوش رہیں
    بہت شکریہ یاز بھائی۔ کہنہ مشق وغیرہ کا تو پتہ البتہ جو بھی الفاظ کا جوڑ توڑ کر لیتا ہوں۔ آکے ہی تعاون سے ممکن ہے۔ ورنہ ایسی سوچیں کہاں سوجھنی تھیں۔ سبھی آپکی شاگردی کے طفیل ہے۔

    Quote Originally Posted by Ahmed Lone
    گڈ عبداللہ

    مجھے میرے اولین سیل فون میں سے ایک بتیس دس یاد دلا دیا

    نہ کسی کا فون آتا نہ جانا

    بس پینٹ کے ساتھ لٹکایا ہوتا تھا
    بہت شکریہ احمد بھائی۔
    جی جی بتیس دس بھی اچھا موبائل ہوتا ہے ہتھورڑے کی جگہ بھی استعمال ہو سکتا ہے۔

    Quote Originally Posted by Salman Sallo
    کافی معلومتی تحریر ہے ۔۔۔۔نوکیا کے لومیا فونز اس کے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز کیوجہ سے ناکام ہوئے۔۔۔ابھی ال کٹل نام کے فونز مارکیٹ میں آئے ہیں جس کے بارئے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بھی نوکیا فونز کمپنی کے موبائلز ہیں ۔۔اب معلوم نہیں یہ بات کہاں تک درست ہے ۔۔'
    ایک بات ہر موبائل یوزر کے سبھی متفق ہونگے کہ نوکیا نام ہے کوالٹی کا۔۔۔
    بہت شکریہ سلمان بھائی۔
    یہ آپریٹنگ سسٹم/ونڈوز وغیرہ تو ایک لمبی بحث ہے۔جس پر ضرور گفتگو ہونی چاہئیے لیکن نوکیا کے زوال کی اک بڑی وجہ یہی ہے کہ انہوں نے نئے رجحانات کو قبول نہیں کیا۔

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad
    عبد اللہ ضرور تمہارے پاس ابھی بھی نوکیا فون ہے
    وہ بھی تیتی دس
    زرا جلدی کنفرم کر تے چھیتی دس
    ہاہاہاہاہاہا
    جی جی وہی تو۔
    اسی لئے تو ساڑ پھوکا ہے۔
  17. Amir Shahzad's Avatar
    عبد اللہ ضرور تمہارے پاس ابھی بھی نوکیا فون ہے
    وہ بھی تیتی دس
    زرا جلدی کنفرم کر تے چھیتی دس
    ہاہاہاہاہاہا
  18. Salman Sallo's Avatar
    کافی معلومتی تحریر ہے ۔۔۔۔نوکیا کے لومیا فونز اس کے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز کیوجہ سے ناکام ہوئے۔۔۔ابھی ال کٹل نام کے فونز مارکیٹ میں آئے ہیں جس کے بارئے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بھی نوکیا فونز کمپنی کے موبائلز ہیں ۔۔اب معلوم نہیں یہ بات کہاں تک درست ہے ۔۔'
    ایک بات ہر موبائل یوزر کے سبھی متفق ہونگے کہ نوکیا نام ہے کوالٹی کا۔۔۔
  19. Ahmed Lone's Avatar
    گڈ عبداللہ

    مجھے میرے اولین سیل فون میں سے ایک بتیس دس یاد دلا دیا

    نہ کسی کا فون آتا نہ جانا

    بس پینٹ کے ساتھ لٹکایا ہوتا تھا
  20. Ahsan_Yaz's Avatar
    بہت کمال کی تحریر لکھی ہے جناب۔
    بہت خوشی ہو رہی ہے یہ دیکھ کر کہ آپ ایک کہنہ مشق مضمون نگار بنتے جا رہے ہیں جو اپنی سوچوں کو بہترین الفاظ میں قلم بند کرنے میں ماہر سے ماہر تر ہو جا رہا ہے۔
    خوش رہیں
Page 1 of 2 12 LastLast