Trueman

  1. اب پھول بھی زخموں کی دہائی نہیں دیتا

    اب پھول بھی زخموں کی دہائی نہیں دیتا
    اب نالۂ بلبل بھی سنائی نہیں دیتا

    اب تو یہ اندھیرے مری جاں میں اتر آئے
    اب تو مجھے
    ...
    Categories
    راستے میں شام
  2. رحمتِ پروردگار

    رحمتِ پروردگار
    ایک چشمِ اشک بار
    تیرے چہرے کا نکھار
    جلوہء صبحِ بہار
    لفظ و معنی سب نثار
    تجھ پہ اے
    ...
    Categories
    راستے میں شام
  3. طفل تسلی

    ابوجی کے کلیات "راستے میں شام" سے انتخاب

    طفل تسلی
    کیا کہا"تاریخ دُہراتی ہے اپنے آپ کو"
    لیکن آخر کس طرح سے
    ...
    Categories
    راستے میں شام
  4. جب وہ آئیں تو کیا تماشا ہو

    جب وہ آئیں تو کیا تماشا ہو
    پھر نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
    رہ بنائیں تو کیا تماشا ہو
    کہکشائیں تو کیا تماشا ہو

    وہ مناتے مناتے آج ہمیں
    روٹھ جائیں
    ...
    Categories
    راستے میں شام