Recent Blogs Posts

  1. تجھ کو بھلا کیا معلوم​.....حما ت علی

    by , 5 Days Ago at 01:08 PM (سہیل احمد کا آشیانہ)
    تجھ کو معلوم ہی نہیں تجھ کو بھلا کیا معلوم​
    تیرے چہرے کے یہ سادہ سے اچھوتے سے نقوش​
    میرے تخیل کو کیا رنگ
    ...
    Categories
    انتخاب
  2. اور تُو ہے کہ سدا آئینہ خانے مانگے

    قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے
    دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے


    ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
    خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے


    یہی دل ...
    Categories
    Uncategorized
  3. وقت اچھا بھی آئے گا ناصر

    دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
    کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
    شور برپا ہے خانۂ دل میں
    کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
    بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
    جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی

    تو شریکِ سخن
    ...
    Categories
    Uncategorized
  4. ساغر صدیقی کی خوبصورت نعت شریف

    جس طرف چشمِ محمد کے اِشارے ہو گئے
    جتنے ذرّے سامنے ،آئے ستارے ہو گئے


    موجۂ طوفاں میں جب نام محمد لے لیا
    ڈُوبتی کشتی کے تنکے ہی سہارے ہو گئے


    یا محمد!
    ...
    Categories
    Uncategorized
  5. علامہ اقبال کی شاعری

    کیا عشق ایک زندگئ مستعار کا
    کیا عشق پائیدار سے ناپائیدار کا


    وہ عشق جس کی شمع بجھا دے اجل کی پھونک
    اس میں مزہ نہیں تپش و انتظار کا


    میری بساط
    ...
    Categories
    Uncategorized
Page 1 of 48 12311 ... LastLast