Rose

  1. ساغر صدیقی کی خوبصورت نعت شریف

    جس طرف چشمِ محمد کے اِشارے ہو گئے
    جتنے ذرّے سامنے ،آئے ستارے ہو گئے


    موجۂ طوفاں میں جب نام محمد لے لیا
    ڈُوبتی کشتی کے تنکے ہی سہارے ہو گئے


    یا محمد!
    ...
    Categories
    Uncategorized
  2. اک رند ہے اور مدحتِ سلطان مدینہ

    اک رند ہے اور مدحتِ سلطان مدینہ
    ہاں کوئی نظر رحمتِ سلطان مدینہ


    دامان نظر تنگ و فراوانیِ جلوہ
    اے طلعتِ حق طلعتِ سلطانِ مدینہ


    اے خاکِ مدینہ
    ...
    Categories
    Uncategorized
  3. اللھم صل علی محمد کما تحب وترضی

    حصہ اول

    وصال سے تین روز قبل جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے گھر تشریف فرما تھے، ارشاد فرمایا کہ
    "میری بیویوں
    ...
    Categories
    Uncategorized
  4. کبھی روزہ رکھا ہے؟

    پتر کبھی رمضان میں روزے بھی رکھے ہیں؟
    بابا جی نے ایک مسکراہٹ سے مجھے پوچھا ۔
    جی بابا جی میں نے فخر سے پوٹا پھلایا ۔ پچھلے دس سال سے ہر رمضان ۔ ۔ ۔
    بابا جی نے انگلی کے
    ...
    Categories
    Uncategorized
  5. ﮐﺮﺩﺍﺭ



    ﺣﺎﺗﻢ طائی ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﻗﯿﺪ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﺭﺳﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﭘﭩﮧ ............ ﺳﺮ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺑﺎﻝ ﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﻧﻈﺮ ﺍ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
    ﺁﭖ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ
    ...
    Categories
    Uncategorized
Page 1 of 5 123 ... LastLast