Recent Blogs Posts

  1. وقت اچھا بھی آئے گا ناصر

    دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
    کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
    شور برپا ہے خانۂ دل میں
    کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
    بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
    جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی

    تو شریکِ سخن
    ...
    Categories
    Uncategorized
  2. ساغر صدیقی کی خوبصورت نعت شریف

    جس طرف چشمِ محمد کے اِشارے ہو گئے
    جتنے ذرّے سامنے ،آئے ستارے ہو گئے


    موجۂ طوفاں میں جب نام محمد لے لیا
    ڈُوبتی کشتی کے تنکے ہی سہارے ہو گئے


    یا محمد!
    ...
    Categories
    Uncategorized
  3. علامہ اقبال کی شاعری

    کیا عشق ایک زندگئ مستعار کا
    کیا عشق پائیدار سے ناپائیدار کا


    وہ عشق جس کی شمع بجھا دے اجل کی پھونک
    اس میں مزہ نہیں تپش و انتظار کا


    میری بساط
    ...
    Categories
    Uncategorized
  4. مُجھے چاہیے اب، سچ یہاں

    ‏نہ دَبی دَبی سی ، محبتیں!
    نہ ڈھکی چُھپی سی اب، عداوتیں!
    نہ دکھاوے کی اب ، مسکراہٹیں!
    نہ رِوگ جان ، یہ قباحتیں!
    میں تھک گیا ہوں، جھوٹ سے!
    مُجھے چاہیے اب، سچ یہاں!
    گر
    ...
    Categories
    Uncategorized
  5. فاخرہ بتول کی ایک خوبصورت نظم

    ” انا کی بات جانے دو “


    اَنا کی بات جانے دو
    اَنا تو اس گھڑی ہم نے گنوا دی تھی
    تمھیں جس پل کہا اپنا
    ہتھیلی پر
    ...
    Categories
    Uncategorized
Page 1 of 48 12311 ... LastLast