Page 3 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 102

Thread: بیت بازی - جون 2018

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    46,421
    نیرنگئی سیاست دوراں تو دیکھئے
    منزل انہیں ملی جو شریک ِ سفر نہ تھے

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #32
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,744
    Blog Entries
    23
    یہاں سکوت سے دیتے ہیں بزدلی کی مثال
    لبوں پہ حرفِ تکلم نما لگاتے ہیں


    خیال ہے تو پروتے ہیں اس کو لفظوں میں
    کمال ہے تو اِسے دست و پا لگاتے ہیں
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    46,421
    نہ تھی زمیں میں وسعت مری نظر جیسی
    بدن تھکا بھی نہیں اور سفر تمام ہوا

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    INDIA
    Posts
    22,432
    Blog Entries
    16

    اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
    راحتیں کچھ اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
    * خسرو *

  5. #35
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,744
    Blog Entries
    23
    ایک وعدے میں ہر اک سانس پڑی ھے گروی
    کوئی لفظوں کی اذیت سے نکالے مجھ کو


    اب نہ کھولوں گی کبھی ضبط کے بندھن مولا
    جس کا دل چاہے وہی آکے ستا لے مجھ کو
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    46,421
    وہ ملتا بھی محبت سے ہے لیکن عادتاً ساجد
    کئے جاتا ہے باتیں جا بجا ترکِ تعلق کی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #37
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,744
    Blog Entries
    23
    یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    46,421
    نہ ملتا ہے سرِ راہ نہ ہی وہ محفل میں* آتا ہے
    کہ اس کو جب بھی آنا ہو، ہمیشہ دل میں آتا ہے

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #39
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,744
    Blog Entries
    23
    یہی ہے شیوۂ اہلِ وفا زمانے میں
    کسی کو دل سے لگایا کسی کو بھول گئے


    ذرا سی بات پہ دامن چھڑا لیا ہم سے
    تمام عمر کی وابستگی کو بھول گئے
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    46,421
    یہ کشمکش الگ ہے کہ کس کشمکش میں ہوں
    آتا نہیں سمجھ میں بہت سوچتا ہوں میں

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #41
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,744
    Blog Entries
    23
    نگاہِ یاس کو نیند آ رہی ہے
    مژہ پر اشک بوجھل ہوگئے ہیں

    انہیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ
    یہاں جو حادثے کل ہوگئے ہیں
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    46,421
    نہ تھی زمیں میں وسعت مری نظر جیسی
    بدن تھکا بھی نہیں اور سفر تمام ہوا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #43
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,744
    Blog Entries
    23
    اس کے چہرے سے نظر ہٹتی نہیں
    آنکھ میں وہ یوں اترتا جائے ہے


    یوسف خالد

    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    46,421
    یہ مانا زندگی ہے چار دن کی
    بہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھی

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #45
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    27,744
    Blog Entries
    23
    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
    ان میں کچھ صاحبِ سرار نظر آتے ہیں
    بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
    اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں

Page 3 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •