Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  2
Page 15 of 15 FirstFirst ... 5131415
Results 211 to 216 of 216

Thread: بیت بازی۔ اپریل 2018

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    20,956
    Blog Entries
    14
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    بیت بازی۔ اپریل 2018

    السلام علیکم
    ماہ اپریل کی بیت بازی کا آغاز کرتے ہیں۔


    میرے ساتھ تم بھی دعا کرو ، یوں کسی کے حق میں برا نہ ہو
    کہیں اور ہو نہ یہ حادثہ ، کوئی راستے میں جدا نہ ہو

    میرے گھر سے راستے کی سیج تک ، وہ اک آنسو کی لکیر ہے
    ذرا بڑھ کے چاند سے پوچھنا ، وہ اسی طرف سے گیا نہ ہو

    بشیر بدر
    * خسرو *

  2. #211
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    50,909
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    یوں اسے دیکھتے رہنا بھی اچھا نہیں محسن
    وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تیری آنکھیں


    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  3. #212
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    On earth
    Posts
    20,956
    Blog Entries
    14
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    نہ کریدو عشق کے راز کو مجھے احتیاطِ کلام ہے
    مرا ذوق اتنا بلند ہے جہاں آرزو بھی حرام ہے

    فقط ایک رشتۂ* مشترک خلشِ سکوتِ کلام ہے
    یوں ہی اک زمانہ گزر گیا نہ پیام ہے نہ سلام ہے

    سراجؔ لکھنوی
    * خسرو *

  4. #213
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    36,552
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ سلسلۂ آمد وشد کیا ہے کہ، یا رب
    اک شورنفس میں ہے دمادم، کہ چلا میں

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #214
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    17,356
    Blog Entries
    20
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    ‎نگاہِ ناز تیری خوب ہے اے جانِ جہاں
    ‎شوخیٔ چشمِ فسوں ساز سے پہچان لیا


    ‎کویٔ سرشارِ محبّت اور شاداں دل ہے
    ‎ہم نے فرزانہ کی آواز سے پہچان لیا








    ماٹی کہے کمہار سے تو کیا روندے موئے
    اک دن ایسا آئے گا میں روندوں گی توئے

    بگھت کبیر


  6. #215
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    36,552
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اب کوئی امید ہے شاہد نہ کوئی آرزو
    آسرے ٹوٹے تو جینے کے وسیلے ہو گئے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #216
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    17,356
    Blog Entries
    20
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ دل لگی بھی قیامت کی دل لگی ہوگی
    خدا کے سامنے جب میری آپ کی ہوگی


    تمام عمر بسر یوں ہی زندگی ہوگی
    خوشی میں رنج کہیں رنج میں خوشی ہوگی
    ماٹی کہے کمہار سے تو کیا روندے موئے
    اک دن ایسا آئے گا میں روندوں گی توئے

    بگھت کبیر


Page 15 of 15 FirstFirst ... 5131415

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •