Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 6 of 6 FirstFirst ... 456
Results 76 to 83 of 83

Thread: ون اردو سے وابستہ کچھ "آف دی سکرین" دلچسپ یادیں

  1. #76
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سے وابستہ کچھ "آف دی سکرین" دلچسپ یادیں

    Quote Originally Posted by qurat-ul-ain
    ;D ;D
    کتنا ملتا ہے
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  2. #77
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,088
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سے وابستہ کچھ "آف دی سکرین" دلچسپ یادیں

    Quote Originally Posted by Sheikh S
    کتنا ملتا ہے
    کیا کتنا ملتا ہے

  3. #78
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    10,798
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سے وابستہ کچھ "آف دی سکرین" دلچسپ یادیں

    Quote Originally Posted by zi
    مجھے یاد پڑتا ہے میری بہن نے نوں دس مہنے پہلے اس وان اردو کو دریافت کیا ،لاگ ان ائی ڈی بنایا

    اور میرے سر آ کر پھنج گئی اور کہنے لگی کہ اسے ایک اتنی اچھی

    web site ملی ہے

    جہاں پر ہم عیمرا احمد کے تحریریں پڑھ سکتے ہہں-

    میں نے کہا اچھا ہو گی اس میں اتنا خوش ہونے والی کون سی با ت ہہں-

    اس دن یہ تو کے دیا تھا پر دوسرے دن ہی میں اپنی آپی کا لا گ ان آئی ڈئی چورا کر دخل ہو گی

    آخر جہاں پر عمیرااحمد کے تحریروں کی بات ہو اور میں وہاں نہ ہوں یہ ممکن نہں-

    وہ دن ہے اور آج کا دن میں آپی کا آئی ڈی سے لاگ ان ہو کر یہاں پر تنک جھگ کرتی رہتی ہوں۔

    وہ تو صرف ناول پڑھنے میں مصروف ہوتی ہے-

    میں ہی ہوں جو یہاں وہاں

    reply
    -کرتی رہتی ہوں







    [ltr]
    to Zi aap aik apni zati id bana lo,itni kanat pasandi k aap 2ono sis aik hi id use kar rahi ho ....
    [/ltr]

  4. #79
    زی
    Guest

    Re: ون اردو سے وابستہ کچھ "آف دی سکرین" دلچسپ یادیں

    to Zi aap aik apni zati id bana lo,itni kanat pasandi k aap 2ono sis aik hi id use kar rahi ho ....
    saba yeh kanat pasandi nahi khud pay pabandi hain.....Mein neh agar aik dafa apna ID banah liya tu mere din aur raat yahi guzarne lage gay.

    Quote Originally Posted by Yazghil
    زی کو شاید آپ زی سمائل سمجھ بیٹھی ہیں، جبھی تو دانت ہی اندر نہیں جا رہے۔
    waise z smile hain kyon jin k aane say? ............un k charey pay bahar aah jati hain;D

  5. #80
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سے وابستہ کچھ "آف دی سکرین" دلچسپ یادیں

    Quote Originally Posted by Mahnoorkhan
    کیا کتنا ملتا ہے
    کسی نے آپ سے پوچھا ہے کیا
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  6. #81
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سے وابستہ کچھ "آف دی سکرین" دلچسپ یادیں

    8) 8) 8)

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  7. #82
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سے وابستہ کچھ "آف دی سکرین" دلچسپ یادیں













  8. #83
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,133
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سے وابستہ کچھ "آف دی سکرین" دلچسپ یادیں

    مجھے ون اردو جوائن کئے ہوئے ایک سال دو مہینے ہو گئے ہیں میں یہاں عمیرہ اورفرحت کے ناولز کی آخری قسط ڈھونڈتے ہوئے آئ جن کے نام تھے ایمان امید اورمحبت اور میرے ہمدم میرے دوست

    ون اردو سے وابستہ آف دی سکرین یادوں میں میری سب سے دلچسپ یاد یہ ہے کہ
    اس کی وجہ سے مجھے اپنا پہلا ذاتی نیا نکور لیپ ٹاپ ملا اس کے پیچھے کہانی یوں ہے کہ میرے ہسبنڈ کبھی کبھار گھر سے کام کرتے ہیں اس مقصد کے لیئے انھوں نےگھر میں آفس بنایا ہوا ہے ون اردو جوائن کرنے کے بعد میں اپنا فارغ وقت ون اردو پر آنلائن آکر گزارنے لگی جس کے لیئے مجھے اپنے میاں کے ڈیسک ٹاپ کی ضرورت پڑھی جب انھوں نے دکھا کہ میں ان کے ڈیسک ٹاپ اور آفس کو آسیب کی طرح چمٹ گئی ہوں تو انھوں نے مجھےپچھلے مہینے ایک لیب ٹاپ تحفے میں دیا تاکہ میں ان کےڈیسک ٹاپ کی جان چھوڑ دو

Page 6 of 6 FirstFirst ... 456

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •