Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 76 FirstFirst 12341252 ... LastLast
Results 16 to 30 of 1126

Thread: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

  1. #16
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,501
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    urdu one ko aor is ki team ko salgira ki buhat buhat mubarak ho
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #17
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    جتنے بھی آتے ھیں وَن اُردو پہ ممبر یارو
    یا تو وہ بہن ھماری ھے یا وہ بھائی ھے

    اُردو ھے بھانجی ھماری تو ھم اس کے مامے
    ھم نے اُردو کے تحفظ کی قسم کھائی ھے

    _________________________________________________
    میں فی البدیہہ بھی لکھتا ھوں یہ کام ھے میرا
    ٹیم اُردو مجھ کو کہتے ھیں یہ نام ھے میرا
    Thanks.

  3. #18
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    گلاب لفظ لکھیں ، خوشبو گنگناتی رھے
    دُعا ھے ایسی گھڑی بار بار آتی رھے

    جہانِ اُردو کو ھم تحفے بھیجتے ھی رھیں
    وَن اُردو حشر تلک قاریوں کا ساقی رھے

    ھزاروں لوگ یہاں سے عروج پر پہنچیں
    کمال و فن کی یہاں اک گھٹا سی چھاتی رھے

    کوئی بھی دوسرے کا دل دُکھانے نہ آئے
    فقط میں ٹھیک ھوں یہ زاویہ نہ باقی رھے

    تمام لوگ مددگار بن کے آئیں یہاں
    کچھ اور ھو نہ ھو جذبہ مدد کا باقی رھے

    یہاں کی یاد میں یارب اثر وہ پیدا کر
    جو چھوڑ جائے اُسے عمر بھر ستاتی رھے
    Thanks.

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    بہت خوب ٹیم بھائی، آپ کے لئے بہت سی تالیاں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    دیکھا جو آج ہم نے ون اردو کی چوپال میں
    کچھ ممبرز مصروف ہیں جواب و سوال میں

    کچھ تو مصروف ہیں الٹی گنتی میں، "انسٹھ"
    اور کچھ مشغول ہیں پوائنٹس کی سر تال میں

    کچھ دوستوں نے روزہء چپ نہ توڑا آج بھی
    اور کچھ جھومتے ہیں گپ شپ کی دھمال میں

    ڈرتے ڈرتے جو پوچھ لیا ایک ممبر سے ہم نے
    بولے کہ ون اردو ہوئی ہے داخل دوسرے سال میں

    لوڈ شیڈنگ کے اثرات ہیں یا سرور کی بے رخی کہ
    ٹیم بھائی اور یازغل ہیں اکیلے تک بندی کے پنڈال میں
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #21
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    دیر کر دیتی ہوں میں
    ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں
    ضروری ریپلائی کرنی ہو، کوئز میں جواب دینا ہو
    کسی کو پوائنٹ دینا ہو،کسی سے پوائنٹ لینا ہو
    ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں
    مدد کرنی ہو کمپوزنگ میں،بیت بازی میں حصہ لینا ہو
    کوئی اعلان کرنا ہو،کوئی مبارک دینی ہو
    ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں
    ون اردو کو رات سے پہلے ایک بات بتانی ہو
    مجھے ہو تم بہت عزیز اس کو جا کے یہ بتانا ہو
    ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں
    ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں ہر کام کرنے میں 8)

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    ہما جی آپ بھی!!!!!!
    چلیں ہم پوائنٹس میں دیر نہیں کرتے
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    3,888
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by humajaved
    دیر کر دیتی ہوں میں
    ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں
    ضروری ریپلائی کرنی ہو، کوئز میں جواب دینا ہو
    کسی کو پوائنٹ دینا ہو،کسی سے پوائنٹ لینا ہو
    ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں
    مدد کرنی ہو کمپوزنگ میں،بیت بازی میں حصہ لینا ہو
    کوئی اعلان کرنا ہو،کوئی مبارک دینی ہو
    ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں
    ون اردو کو رات سے پہلے ایک بات بتانی ہو
    مجھے ہو تم بہت عزیز اس کو جا کے یہ بتانا ہو
    ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں
    ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں ہر کام کرنے میں 8)
    boht khob huma. is per aap k liye aik point

  9. #24
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Kashish aap ki bari hay,aap to poetry kerty bhi hain.

  10. #25
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    یازغل بھائی ، ھُما بہن

    بہت خُوب
    نہایت اعلٰی
    پوائنٹس حاضر ھیں
    Thanks.

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by ٹیم اُردو
    پوائنٹس حاضر ھیں
    آہا!!!!! میرا پسندیدہ مصرع
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Thanks Team bhai ,mujhe pata hay aise hi mera dil khush ker rahe hain kher main thory daer bad a ker mazeed KALAM sunaoon gee.

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    3,888
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by Cyrus
    آج عجب بات کہیں یاز غل نے
    میں جو بے زار تھا اس الجھن سے
    پھر اسے پوچھ لیا یازغل نے

    وہ ہے مشتاق کہ میں سب کہہ دوں
    ساری وہ بات جو ہے اس دل میں
    وہ بھی جو خود پہ آشکارا ہے
    اور وہ بھی جو دل میں آ سمایا ہے

    کہہ دوں یہ کہ ہے کیا ون اردو
    کیوں ہوں اس بزم کا شناسا میں
    اور بھی غم ہے زمانے میں ون اردو کے سوا
    سائیٹس تو اور بھی ہے اس سائیٹ کے سوا

    کیوں ہر دن میں اسی آس میں ہوں
    کہ کیسے ہوں جائے ملاقات اس سے
    چھوڑ بھاگوں میں سارے کام ایک دم
    اور پھر نہ ہم بیچ کوئی آڑ رہے

    کیوں یہ سوچوں میں آ سماتا ہے
    کیوں یہ خوابوں میں یوں ستاتا ہے
    کیوں نہ میں اس کو خیرباد کہوں
    کیوں میں اس کو یوں سنوارتا ہوں

    روز ہوتے ہیں جھگڑیں میرے
    روز امی یوں ورغلاتی ہے
    بہنیں روز یہی سمجھاتی ہیں
    بھائی یہ کوئی تعویذ ہی ہیں

    اب میں کیا بات سب کو سمجھاوں
    اور یاز بھائی کو بھے جتا جاوں
    ہوتی خبر جو مجھ کو اس بات کی
    پھر نہ ہو جاتا مین فرار اس سے
    یہ ہے طلسم پیار یا پھر عشق
    پر میرے جے کو بہت بھاتا ہیں
    بس میرے دل سے نکلتی ہے دعا
    تو رہے ساتھ میرے یونہی سدا
    اے ون اردو تو رہے شاد ہمیش
    اور میں رہوں یونہی تیرا گرویدہ
    asslamoalikum bhai. kya zbardast likha hai aap ne. is per aap k liye aik point

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    3,888
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by humajaved
    Kashish aap ki bari hay,aap to poetry kerty bhi hain.
    hay meri poetry or aap ki zbardast poetry ka bhla kya mukabla

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ون اردو سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by [Kashish
    ]
    hay meri poetry or aap ki zbardast poetry ka bhla kya mukabla
    آپ شروع تو کریں، ہم ہیں نا داد دینے کے لئے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 2 of 76 FirstFirst 12341252 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •