السلام علیکم
پہلے والے دھاگے میں پوسٹیں زیادہ ہونے کی وجہ سے نیا تھریڈ بنا رہی ہوں اب آپ اپنی پسند کے اشعار، غزل یا نظم یہاں پوسٹ کیجئے۔
السلام علیکم
پہلے والے دھاگے میں پوسٹیں زیادہ ہونے کی وجہ سے نیا تھریڈ بنا رہی ہوں اب آپ اپنی پسند کے اشعار، غزل یا نظم یہاں پوسٹ کیجئے۔
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے
دکھ تو یہ ہے کہ وبا سے پہلے بھی
ہم نے ایسے ہی دن گزارے ہیں
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے
زندگی کی ڈھونڈتے ہو مجھ میں کیا چنگاریاں
اک حریمِ عیش کی خاکسترِ صد سالہ ہوں
سیمابؔ اکبر آبادی
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے
بنا دیکھے تجھے اپنا بنا کر دیکھ لیتا ہوں
میں تیرے آستاں پر سر جھکا کر دیکھ لیتا ہوں
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے
مجھ سے اس طور شناسا تھا وہ جانے والا
میں جو ہنستا تو وہ کہتا تھا تجھے کیا دکھ ہے ؟
حسنین اقبال
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے
اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو
جز شبِ تنہا، شریک رہگزر کوئی نہ ہو
محسن نقوی
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے
تمہیں جفا سے نہ یوں باز آنا چاہیئے تھا
ابھی کچھ اور مرا دل دکھانا چاہیئے تھا
پیر زادہ قاسم
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے
مِلو کہ سِلسِلَہِ رفتگاں رہے نہ رہے
ہمارے بعد ہمارا نِشاں رہے نہ رہے
یہ اُن کا کام ہے جن کو نہیں ہے فِکرِ فنا
یہ شعر یاد رہیں گے یہ زباں رہے نہ رہے
جناب اختر عثمان
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے
آرزو اپنی دھن کا ہے پکا ٹھان چکا ہے مرنے کی
جانا بوجھا روگ ہے یہ تو سمجھے ہوئے کو کیا سمجھائیں
آرزو لکھنوی
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے
دفن کردو ہمیں کہ سانس ملے
نبض کچھ دیر سے تھمی سی ہے
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
جو نہ مل سکے وہی بے وفا،یہ بڑی عجیب سی بات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر ،وہی آج تک میرے ساتھ ہے
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھ ہے
کرے پیار لب پہ گِلہ نہ ہو ،یہ کِسی کِسی کا نصیب ہے
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
بُغض بھی رکھتا ہوں سینے میں امانت کی طرح
نفرتیں کرنے پہ آ جاؤں تو حد کرتا ہوں میں
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
احساس ہی نہیں تھا کہ تنہا ہوں آج کل
تو نے سوال چھیڑ کے اچھا نہیں کیا
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
تلاش کرتے ہو تم مجھ کو چاند کے اندر
میں اپنے چہرے کا پرتو قمر میں رکھتی ہوں
ارمؔ نے شعروں سے سب کو اسیر ایسے کیا
کہ جیسے جادو میں اپنے ہنر میں رکھتی ہوں
ارم زہرا
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
Bookmarks