Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  0
Results 1 to 4 of 4

Thread: شہزاد قیس کو سالگرہ مبارک

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,906
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    شہزاد قیس کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    آج فورم کے بانی شہزاد قیس صاحب کی سالگرہ ہے۔

    دعا ہے کہ اللہ تعالی انہیں صحت عافیت اور ایمان کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔
    سالگرہ کی دلی مبارکباد قبول فرمائیں۔
    * خسرو *

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,551
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    السلام علیکم
    شہزاد قیس بھائی سالگرہ مبارک ہو۔
    اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں مزید ترقی و عزت عطا فرمائے اور آپ اسی طرح علم و ادب کے جواہر بکھیرتے رہیں۔
    آپ کی طول العمری و صحت کے لئے دعا گو

  3. #3
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,380
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سالگرہ مبارک ہو بھائی۔
    اللہ تعالٰی ہمیشہ خوش و خرم رکھَے۔آمین
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #4
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,310
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو قیس بھائی۔

    اللہ تعالٰی ہمیشہ خوش و خرم اور کامیاب رکھے۔ آمین



    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •