Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Page 7 of 9 FirstFirst ... 56789 LastLast
Results 91 to 105 of 128

Thread: بیت بازی۔ ستمبر 2020

  1. #91
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,058
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یا تو دریا میں بدل جاؤں کہ لہریں اٹھیں
    یا بگولوں کا کہا مان لوں آندھی ہوجاؤں

    اس کی جانب سے کوئی ہجر مجھے آکے لگے

    اور میں معرکۂ عشق میں زخمی ہو جاؤں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #92
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,555
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نہ ابتدا سے نہ انجامِ ناگہاں سے سنی
    سنی بھی میری کہانی تو درمیاں سے سنی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #93
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,058
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #94
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,555
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے​
    ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں​

    موسموں کا کوئی محرم ہو تو اس سے پوچھو​
    کتنے پت جھڑ ابھی باقی ہیں بہار آنے میں​

    احمد مشتاقؔ
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #95
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,926
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نیرنگئ سیاست دوراں تو دیکھئے
    منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے

  6. #96
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,555
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ‏یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
    وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم !!
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #97
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,926
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مت ہو خفا سمجھ لے مسافر کوئی غریب
    آ نکلا ہے کسی کا پتہ پوچھتا ہوا

  8. #98
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,555
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اپنے اعمال پہ بھروسہ کیوں کر ہو
    اُن کے بھروسے پہ سب خدائی ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #99
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,926
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ اور بات ہے کہ منبر پہ آکے کچھ نہ کہیں
    خاموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں

  10. #100
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,058
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نیندوں میں پھر رہا ہوں اسے ڈھونڈھتا ہوا
    شامل جو ایک خواب مرے رتجگے میں تھا

    احمد مشتاق
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #101
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,555
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    افسانوی رومان میں حسن نے خرد سے کہا
    جنوں سے ھاتھ کھینچ لے جنون تو گنوار ہے

    حیا کے سنگ لالگی ازل سے اک مثال ہے
    جیسے گیت ہے جہاں وہیں کہیں ستار ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #102
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,058
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ پیرہن جو مری روح کا اتر نہ سکا
    تو نخ بہ نخ کہیں پیوست ریشۂ دل تھا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #103
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,555
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اسے اب کے وفاؤں سے گزر جانے کی جلدی تھی
    مگر اس بار مجھ کو اپنے گھر جانے کی جلدی تھی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  14. #104
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,926
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ کَہہ کہ مُجھ کو لئے جا رہا ھے شوقِ وُجود
    آج سَر نہیں یا آستانِ یار نہیں

    وہ کوہِ طُور ھو یا سَر زمینِ دل بیدمؔ!
    جمالِ یار سے خالی کوئی دیار نہیں




  15. #105
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,555
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نہ جانے ظرف تھا کم یا انا زیادہ تھی
    کلاہ سر سے، تو قد سے قبا زیادہ تھی​
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 7 of 9 FirstFirst ... 56789 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •