Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 12 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 169

Thread: بیت بازی ۔ اگست 2020

  1. #16
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,565
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یا تجھے دیکھ کر بھر آئے خوشی سے آنسو
    یا میری آنکھوں میں گزری ہوئی شب ہے کوئی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #17
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    40,316
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ کلام اللہ کب ہے جو سدا باقی رہے
    دارِ فانی سے چلے ہیں نقشِ فانی چھوڑ کر

    شاہنواز زیدی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #18
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,565
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    رنگِ شکستہ صبحِ بہارِ نظارہ ہے
    یہ وقت ہے شگفتنِ گل ہائے ناز کا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #19
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    40,316
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ان حسین آنکھوں پہ سو جان سے فدا
    ان کے لب و رخسار پہ محبت تمام شد


    سب مل گیا خدا سے سنی مل گئے جو وہ
    میری تمام دعاٸیں سب عبادت تمام شد
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #20
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,565
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    دیکھنا ہر سمت سیلِ فتنہ و شر دیکھنا
    مادۂ آتش سے پُر اپنے سمندر دیکھنا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  6. #21
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    40,316
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اِنتظار اُس کا نہ اتنا بھی زیادہ کرنا
    کیا خبر برف پگھلنے میں زمانے لگ جائیں


    آنکھ اُٹھا کر بھی نہ دیکھیں تُجھے دن میں ہم لوگ
    شب کو کاغذ پہ ترا چہرہ بنانے لگ جائیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #22
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,565
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نہ یہ خدمت،نہ عزت، نہ یہ رفعت اچھی
    اس گھڑی بھر کے چمکنے سے تو ظلمت اچھی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #23
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    40,316
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ وہ دھندہ ہے کہ جو بند نہیں ہو سکتا
    پیاس کے شہر میں بِکتی ہیں سرابی باتیں


    چار دن وصل میں؟ چھ ہجر میں گزرے ؟ کیا بات
    مجھ سے تو دور ہی رکھو یہ حسابی باتیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #24
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,565
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نفس کے لوچ میں رم ہی نہیں کچھ اور بھی ہے
    حیات، ساغر سم ہی نہیں کچھ اور بھی ہے


    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #25
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    40,316
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ انتظار فقط کرب انتظار سعود
    یہ سَیلِ وقت ہے مجھ پر گزرتا رہتا ہے


    میں ایک تِشنہ و بے آب و رنگ ویرانہ
    وہ دشت جس پہ سمندر گزرتا رہتا ہے


    سعود عثمانی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #26
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,565
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے
    یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایہ ہے کہ تم ہو

    اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاں

    میں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #27
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    40,316
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    وہ بھی شاید رو پڑیں ویران کاغذ دیکھ کر
    ہم نے ان کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #28
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,565
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نہ انتظار کی لذت نہ آرزو کی تھکن
    بجھی ہیں درد کی شمعیں کہ سو گیا ہے بدن

    سُلگ رہی ہیں نہ جانے کس آنچ سے آنکھیں
    نہ آنسوؤں کی طلب ہے نہ رتجگوں کی جلن
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  14. #29
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    40,316
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہیں پیتے ہیں تو کیا ؟ مست تو رہتے ہیں نا ہم
    مے کشو ہم سے کرو آ کے شرابی باتیں


    ایک درویشِ خدا مست کو میں جانتا ہوں
    لحنِ بُوذر میں سناتا ہے تُرابی باتیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #30
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,565
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نہ پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں
    وہ بے قرار رہے جس نے بے قرار کِیا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 2 of 12 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •