Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 12 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 169

Thread: بیت بازی ۔ اگست 2020

  1. #31
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائی
    دو روز کی محفل ھے اک عمر کی تنہائی


    پھیلی ہیں فضاؤں میں اس طرح تری یادیں
    جس سمت نظر اٹھی آواز تری آئی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #32
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,682
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ مسیحائی بھی کیا خوب مسیحائی ہے
    چارہ گر موت کو تکمیلِ شِفا کہتے ہیں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #33
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہ رونا ہے طریقہ کا نہ ہنسنا ہے سلیقہ کا
    پریشانی میں کوئی کام جی سے ہو نہیں سکتا

    داغؔ دہلوی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #34
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,682
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اعتدال آپ کی تعلیم سے فطرت کو ملا
    کیسے دل تھام کے آرام سے کھلتے ہیں گُلاب
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #35
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بے کار کا جھگڑا ہے یہ بے کار کا لالچ
    ہونا ہی نہیں چاہیئے گھر بار کا لالچ


    پھر کون بھلا اینٹ سے یوں اینٹ ملاتا
    ہوتا نہ اگر سایہء دیوار کا لالچ
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #36
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,682
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    چشم گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس
    گرچہ کہتے رہے مجھ سے میرے غم خوار کہ بس

    احمد فراز
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #37
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سبھی نے عید منائی مرے گلستاں میں
    کسی نے پھول پروئے، کسی نے خار چُنے

    بنامِ اذنِ تکلّم، بنامِ جبرِ سکوت

    کسی نے ہونٹ چبائے، کسی نے گیت بُنے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #38
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,682
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یُوں تو مقتل میں تماشائی بہت آتے ہیں
    آؤ اُس وقت ،کہ جِس وقت پُکارے جاؤ

    دِل کی بازی لگے، پھر جان کی بازی لگ جائے
    عِشق میں ہار کے بیٹھو نہیں ، ہارے جاؤ
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #39
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ‎وہ آنکھیں ایک لٹا گھر ہیں،، جہاں آنسو نہیں رہتے
    ‎وہ دل پتھر ھے جس دل میں کسی کا گھر نہیں ہوتا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #40
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,682
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    انہی کے مُوڈ پر ہے منحصر طرزِ تخاطب
    کبھی وہ آپ کہتے ہیں، کبھی تُو بولتے ہیں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #41
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نظر اُس حُسن پر ٹھہرے تو آخر کس طرح ٹھہرے
    کبھـی جو پھـول بن جائے، کبھی رُخسـار ہو جـائے


    اصغر گونڈوی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #42
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,682
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ہم لوگ لا علاج تھے لیکن پھر ایک دن
    اس نے ہمارا ہاتھ چھوا اور کہا کہ جی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #43
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ نہیں اصلِ گلستاں، حاصلِ گلستاں ہے اور
    جوشِ بہار پر نہ جا، مرحلہء خزا ں ہے اور


    شاخ پہ کھِل کے ٹوٹنا، پیشِ نسیم لوٹنا
    قسمتِ یاسمن ہے اور، طاقتِ باغباں ہے اور
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #44
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,682
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    راستے میں پڑا ہُوا سایہ
    میرے سُوکھے شجر کے کام آیا

    تخلیہ چاہیئے تھا لیکن میں

    خود کو بھی ساتھ ہی اٹھا لایا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #45
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے
    لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا

    دو گز سہی مگر یہ مِری ملکیت تو ہے

    اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا


    راحت اندوری
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 3 of 12 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •