Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 27 of 27 FirstFirst ... 17252627
Results 391 to 403 of 403

Thread: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ، پہلا ٹیسٹ میچ

  1. #391
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جوز بٹلر اور کرس ووکس کی شاندار پارٹنرشپ کی بدولت انگلینڈ نے مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
    پاکستان نے میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دیا، جو اس نے 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کرس ووکس اور جوز بٹلر نے سنچری شراکت بناکر اپنی ٹیم کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔
    کھیل کے چوتھے روز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان ٹیم 169 رنز بناکر آؤٹ ہوئی، انگلینڈ کو پہلی اننگز کے 107 رنز کے خسارے کی وجہ سے 277 رنز کا ٹارگٹ ملا۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #392
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ہدف کے تعاقب میں انگلش بیٹسمینوں نے محتاط انداز اپنایا، رنز بنائے لیکن وکٹیں بھی گرتی رہیں، 117 رنز پر آدھی انگلش ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی۔
    اس مشکل صورتحال میں جوز بٹلر اور کرس ووکس نے چھٹی وکٹ کی شاندار شراکت میں 139 رنز بناکر ٹیم کو جیت کے قریب کردیا، دونوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔
    بٹلر 75 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، لیکن کرس ووکس نے رنز بنانے کے سلسلے کو جاری رکھا اور 84 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
    کرکس ووکس کو آل راؤنڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ انہوں نے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں مجموعی طور پر 103 رنز بنائے اور 4 وکٹیں بھی لیں۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #393
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یاسر شاہ نے دوسری اننگز میں بھی عمدہ بولنگ کی اور حریف ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ انہوں نے ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 8 وکٹیں حاصل کیں۔

    شاہین شاہ آفریدی، محمد عباس اور نسیم شاہ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
    آخری اسکور یہ رہا۔ پاکستان 326 اور 169 رنز۔ انگلینڈ 219 اور 277 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ

    سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 13 اگست سے ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #394
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #395
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  6. #396
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #397
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #398
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مانچسٹر ٹیسٹ، اظہر کا کپتانی کو شکست کی وجہ ماننے سے انکار

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #399
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی تین وکٹوں کی شکست کے بعد پاکستانی ٹیم انتظامیہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے ایسے میں کپتان اظہر علی نے ہار کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتانی دیکھنے میں آسان لگتی ہے ہمیشہ کپتانی پر الزام نہیں دینا چاہیے، میں ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، میرا فوکس اس سیریز پر ہے۔سوشل میڈیا کو چھوڑ دیں اس پر بہت کچھ آتا ہے ہمیں اتنا ٹارگٹ دینے کے بعد جیتا چاہئے تھا جو کہ ہم نہیں جیت سکے۔ اولڈٹریفورڈ میں میڈیا کانفرنس میں اظہر علی سے سوال ہوا کہ کیا آپ نے خراب کپتانی کی یا ٹیم اچھا نہیں کھیلی، اس پر انھوں نے کہا کہ بطور کپتان میں اس شکست کی مکمل ذمہ داری قبول کرتا ہوں مگر آپ میری قیادت کو شکست کی وجہ قرار نہیں دے سکتے۔بطور ٹیم ہم اچھا نہیں کھیلے،10سالہ تجربے سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے، بیٹنگ کرتے ہوئے کپتانی اور کپتانی کرتے ہوئے بیٹنگ کا نہیں سوچتا، اس لیے دونوں ایک دوسرے کو متاثر نہیں کر رہیں۔ پہلی اننگز میں شان مسعود نے اچھی بیٹنگ کی۔ چوتھے روز پچ اچانک آسان ہوگئی، ہم ریورس سوئنگ نہ ہونے پر حیران ہیں، بہرحال جب 5 وکٹیں حاصل کیں تو حالات حق میں جا رہے تھے مگر پھر جوز بٹلر اور کرس ووکس کی شراکت نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
    اظہر علی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ دوسری اننگز میں پاکستان بہتر بیٹنگ کرتے ہوئے 350 کے قریب ہدف دے سکتا تھا، ہم بڑا اسکور کرتے تو انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کردیتے، بہرحال کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے 277 بھی آسان ہدف نہیں تھا لیکن انگلش ٹیم کی چھٹی وکٹ کیلیے شراکت میں چیزیں مختلف نظر آئیں، انھوں نے جوابی حملہ کیا اور میچ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا۔ کپتان نے کہا کہ شکست پر مایوسی ہوئی لیکن یہ ایک شاندار ٹیسٹ میچ تھا، میدان میں کراؤڈ ہوتا تو بڑا اچھا محسوس ہوتا لیکن گھروں میں بیٹھے شائقین کو اچھی تفریح حاصل ہوئی ہوگی۔
    اظہر علی نے کہا کہ پچ کو دیکھتے ہوئے شاداب خان کو بطور آل راؤنڈر کھلانے کا فیصلہ کیا، چوتھے روز پیسرز کو پچ سے تھوڑی مدد مل رہی تھی، اس لیے شاداب سے زیادہ بولنگ نہیں کرائی۔ انھوں نے کہا کہ چھٹا بیٹسمین نہ کھلانے سمیت ٹیم سلیکشن میں کوئی خرابی نہیں تھی، شاداب کی بیٹنگ سے پہلی اننگز میں ٹیم کو فائدہ پہنچا۔
    دس سال کرکٹ کھیلنے کے بعد اب اتنا ضرور پتہ چل گیا ہے کہ کیا کرنا ہے ۔ واضح رہے کہ انگلینڈ نے 1982میں لیڈز میں پاکستان کے خلاف 218رنز کا ہدف عبور کیا تھا۔2010میں انگلینڈ نے برمنگھم ٹیسٹ میں 208رنز کا ہدف عبور کیا تھا۔ ہوم گراؤنڈ پر انگلش ٹیم اب تک سات بار 250سے زائد رنز کا ہدف عبور کرچکی ہے ۔انگلش ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پرسب سے بڑا ہدف آسٹریلیا کے خلاف 359رنز کا عبور کیا تھا۔ انگلینڈ نے دو مرتبہ اولڈ ٹریفورڈ کے میدان میں دو سو سے زائد رنز کا ہدف حاصل کیا ہے۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #400
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #401
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #402
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #403
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    66,503
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 27 of 27 FirstFirst ... 17252627

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •