Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 9 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 121

Thread: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ - دوسرا ٹیسٹ میچ

  1. #1
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ - دوسرا ٹیسٹ میچ

    کل 13 اگست انگلینڈ کے شہر ساؤتھمپٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #2
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پاکستان کرکٹ ٹیم ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کی تیاریوں کا کل سے آغاز کرے گی جہاں قومی کرکٹرز صبح کے سیشن میں ٹریننگ کریں گے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 13 اگست سے شروع ہوگا۔دوسری جانب دورہ انگلینڈ پر اسکواڈ میں شامل سابق کپتان سرفراز احمد نے موجودہ کپتان اظہر علی کو مضبوط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاک انگلینڈ سیریز کا دوسرا معرکہ جمعرات سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔پاکستان ٹیم مانچسٹر سے ساؤتھمپٹن پہنچ چکی ہے، جہاں دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے کھلاڑی بھرپور ٹریننگ سیشنز کریں گے۔پہلا ٹریننگ سیشن مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں تین وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اس شکست کے بعد کپتان اظہر علی کو ہر طرف سے تنقید کا سامنا ہے، لیکن ان کے ٹیم میٹ سرفراز احمد نے کپتان کو مضبوط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔سوشل میڈیا پر انھوں نے اظہر علی کے ساتھ اپنی ایک تصویر پوسٹ کی اور لکھا ’بھیا مضبوط رہیں، ہم باؤنس بیک کریں گے، پاکستان زندہ باد۔‘پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کے سوشل میڈیا پیغام پر جواب دیتے ہوئے انہیں عظیم آدمی قرار دے دیا۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #4
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے مانچسٹر ٹیسٹ کے ہی 16 رکنی اسکواڈ کو برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔


    اسکواڈ میں اظہر علی، بابرِ اعظم، عابد علی، اسد شفیق، فواد عالم اور امام الحق شامل ہیں۔


    کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ اور سرفراز احمد بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔


    شاداب خان، شاہین آفریدی، شان مسعود، سہیل خان اور یاسر شاہ بھی 16 رکنی اسکواڈ میں شامل ہیں۔


    واضح رہے کہ مانچسٹر میں پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔


    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #5
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)


    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  6. #6
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #7
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Pakistan won the TOSS


    Pakistan chose to bat
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #8
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ساوتھمپٹن: پاکستان نے انگلینڈ سے سیریز کے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ٹیم میں شاداب خان کی جگہ فواد عالم کو شامل کیا گیا ہے۔


    اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں شکست کو بھلا کر پاکستان ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل ہے جہاں قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


    قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاداب خان کی جگہ فواد عالم کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، فواد عالم 11 سال بعد ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں، انہوں نے آخری بار 2009 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔
    دوسری جانب انگلش ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، بین اسٹوکس اور جوفرا آرچر کی جگہ سیم کرن اور زیک کرالی کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #9
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Pakistan win the toss and bat
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #10
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    END OF OVER:1 | 6 Runs | PAK: 6/0


    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #11
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    END OF OVER:2 | (maiden) | PAK: 6/0


    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #12
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Shan Masood lbw b Anderson 1 (5b 0x4 0x6) SR: 20.00


    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #13
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    END OF OVER:3 | (wicket maiden) | PAK: 6/1


    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #14
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    END OF OVER:4 | 1 Run | PAK: 7/1


    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #15
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    END OF OVER:5 | 4 Runs | PAK: 11/1


    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 1 of 9 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •