تمام اراکین کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔ آمین ثم آمین
تمام اراکین کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔ آمین ثم آمین
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد اللہ اکبر کبیرا و الحمد للہ کثیرا و سبحان اللہ بکرۃ واصیلا
تقبل اللہ منا و منکم الصالح الاعمال
عید مبارک
عید مبارک
...................
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے
Bookmarks