Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 17 of 17 FirstFirst ... 7151617
Results 241 to 250 of 250

Thread: بیت بازی۔ جولائی 2020

  1. #241
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,455
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
    تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں

    ناصر کاظمی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #242
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,020
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نقشہ ہے ان کی چشم میں لیلیٰ کی چشم کا
    مجنوں ہو شاد کیوں نہ غزالوں کو دیکھ کر

    مصحفی غلام ہمدانی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #243
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,455
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہُوا ہے مقام کس کا تھا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #244
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,020
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ایک ویرانہ , جہاں عمر گزاری میں نے
    تیری تصویر لگا دی ھے تو ، گھر لگتا ھے


    راحت اندوری
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #245
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,455
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یوں بے سبب تو کوئی انہیں پوجتا نہیں
    کچھ تو ہے پتھروں میں خدوخال کی طرح
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  6. #246
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,020
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    حال تم سن لو مرا دیکھ لو صورت میری
    درد وہ چیز نہیں ہے کہ دکھائے کوئی


    جلیل مانک پوری
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #247
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,455
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ جو پلکوں میں چھپا رکھے ہیں وہ آنسو نہیں
    یہ وہ قطرے ہیں جو طوفاں میں سفر کرتے ہیں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #248
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,020
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہ ملا گر تُو، توں یہ غزل تجھ کو دے دو گا
    کہ بسا ہے تُو، انیب کے ہر اِک انگ میں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #249
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,455
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نکلے جو تھی تو بنتِ عنب عاصمہ ہی تھی
    اب تو خراب ہو کر خرابات بھی گئی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #250
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,020
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ جہاں ایک ہی کُن کا ہے نتیجہ پیارے
    دل کسی اور ستارے پہ بھی دکھ سکتا ہے


    اعزل شہید
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 17 of 17 FirstFirst ... 7151617

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •