Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 17 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 250

Thread: بیت بازی۔ جولائی 2020

  1. #31
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,492
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اب تو دیے کی آنکھ میں جلنے لگی ہے رات
    اور رات کی ہے آنکھ دیا اور کچھ نہیں


    تیرے بغیر کچھ بھی نہیں اِس جہان میں
    سچ ہے کہ کچھ بھی تیرے سوا اور کچھ نہیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #32
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,550
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نہ پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں
    وہ بے قرار رہے جس نے بے قرار کِیا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #33
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,492
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اس جھونپڑی میں بھی کبھی سورج اتر سکے
    اے آسمان میری دعا اور کچھ نہیں


    ہے کائنات آئنہ ہر چیز عکسِ جاں
    کہتا تھا ایک مردِ خدا اور کچھ نہیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #34
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,550
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نکتۂ رازِ دل نشیں کون زماں کہاں زمیں
    تو بھی تو بے کنار ہو تہہ سے کبھی اچھل کے چل
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #35
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,492
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    لوگ تو دیکھتے ہیں خود پہ جوانی آٸی
    ہم نے ہر عمر مگر جاتے ہوٸے ہی دیکھی


    نور شیر
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #36
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,550
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ عہد ترکِ محبت ہے کس لیے آخر
    سکونِ قلب اُدھر بھی نہیں اِدھر بھی نہیں


    فیض احمد فیض
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #37
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,492
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام
    کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے


    امید یار نظر کا مزاج درد کا رنگ
    تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے


    فیض احمد فیض
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #38
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,550
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    يہ گل ہيں داغ جگر کے انہيں سمجھ کر چھيڑ
    يہ باغ سينۂ عاشق ہے، گلستان نہيں


    شب فراق ميں پہنچی نہ دل سے جان تلک
    کہيں اجل بھی تو مجھ سی ہی ناتوان نہيں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #39
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,492
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہ ہمت ہے غنیمِ وقت سے آنکھیں ملانے کی
    نہ دل میں حوصلہ اتنا کہ مٹی میں اتر جائیں


    تو کیا اے قاسمِ اشیاء یہی آنکھوں کی قسمت ہے
    اگر خوابوں سے خالی ہوں تو پچھتاووں سے بھر جائیں


    امجد اسلام امجد
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #40
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,550
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نشیمن ہی کے لُٹنے کا جو غم ہوتا تو کیا غم تھا
    یہاں تو لوٹنے والوں نے گلشن لوٹ ڈالا ہے​


    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #41
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,492
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ رشک مانع توبہ ہوا ہے اے زاہد
    برے بھلے ہیں سبھی اس ثواب میں داخل
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #42
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,550
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
    دونوں انساں ہیں خدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #43
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,492
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نجانے کیوں آ گیا دعا میں مری وہ بچہ
    سڑک پہ جو پھول بیچتا تھا ، وبا سے پہلے


    دعا کو اٹھے ہیں ہاتھ عنبر تو دھیان آیا
    یہ آسماں سرخ ہو چکا تھا ، وبا سے پہلے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #44
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,550
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی تھی
    آج کچھ بات تھی جو شام پہ رونا آیا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #45
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,492
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اک دوسرے پہ فرض کیے جا چکے تھے ھم
    پھر ایک روز دونوں ادا کر دیے گۓ


    جتنے ھم اپنے پاس تھے اُتنے تو ہیں ابھی
    جو ھم تمہارے پاس تھے کیا کر دیے گۓ
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 3 of 17 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •