Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 17 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 250

Thread: بیت بازی۔ جولائی 2020

  1. #1
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,715
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    بیت بازی۔ جولائی 2020

    السلام علیکم
    ماہ جولائی کی بیت بازی کا آغاز کرتے ہیں۔


    یہ کیا طلسم ہے یہ کس کی یاسمیں باہیں
    چھڑک گئی ہیں جہاں در جہاں گلاب کے پھول


    کٹی ہے عمر بہاروں کے سوگ میں امجد
    مری لحد پہ کھلیں جاوداں گلاب کے پھول
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #2
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    73,646
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    لب پہ حرفِ غزل ، دل میں قندیلِ غم
    اپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی
    دیکھ قائم رہے اس گواہی پہ ہم
    ہم جو تاریک راہوں*میں مارے گئے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #3
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,715
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ جو شام ہے یہ سجی ہے تیرے خیال سے
    سو یہ وقت یونہی قضا نہ کر، مجھے مل کبھی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #4
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    73,646
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ بھی ممکن ہے تری بات ہی بن جاۓ کوئی
    اسے دے دے کوئی اچھی سی مثال اچھا ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #5
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,715
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یا کہو ہم کنویں میں ڈوب مریں
    یا دِکھـــــــاؤ کـُوچـہء ذقــــن اپنا


    سخی لکھنوی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #6
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    73,646
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آسمانوں کی طرف جیسے الٹ جائیں مکان
    عکس ایسے ہی نظر آئے مجھے پانی میں


    یوں تو بچھنے کو بچھی چادر سیلاب مگر
    لہر کچھ اور بھی عریاں ہوئی طغیانی میں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #7
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,715
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہ نشانِ جبر و شباب ھے, نہ وہ رنگِ قہر و عتاب ھے
    دلِ بیقرار پہ ان دنوں ہے ستم یہی کہ ستم نہیں


    نہ فنا میری نہ بقاء میری مجھے اے شکیل نہ ڈھونڈیٸے
    میں کسی کا حسنٍ خیال ھوں مرا کچھ وجود و عدم نہیں


    شکیل بدیوانی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #8
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    73,646
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نہ جمال و حسن کی بزم ہے نہ جنون و عشق کا عزم
    سرِ دشت رقص میں ہر گھڑی کوئی باد گرد ہے کس لیے


    جو لکھا ہے میرے نصیب میں ، کہیں تو نے پڑھ تو نہیں لیا
    تیرا ہاتھ سرد ہے کس لیے ، تیرا رنگ زرد ہے کس لیے



    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #9
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,715
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ نہ جانے تھے کہ اس محفل میں دل رہ جائے گا
    ہم یہ سمجھے تھے چلے آئیں گے دم بھر دیکھ کر
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #10
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    73,646
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    رات پھر تا بہ سحر شاخ افق خالی تھی
    چاند پھر ڈوب گیا تیری پیشانی میں


    ساتھ دینا ہے تو دے چھوڑ کے جانا ہے تو جا
    تو اضافہ تو نہ کر میری پریشانی میں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #11
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,715
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نازک ہے رگِ گل سے فزوں، بال سے باریک​
    دیکھی نہیں البتہ سنی ہے کمر ایسی​

    مشکل ہوئی ہے روح کو قالب سے جدائی​
    چھٹتی ہی نہیں لپٹی ہے گردِ سفر ایسی​
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #12
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    73,646
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ جو ہر ذرے میں پوشیدہ شرر ہوتا ہے
    اس سے آگاہ فقط اہل نظر ہوتا ہے

    ہر بشر کیلئے ممکن نہیں انساں ہونا
    یوں تو دنیا میں ہر انسان بشر ہوتا ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #13
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,715
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ شخص کون ہے؟ یہ کس قدر اکیلا ہے
    یہ شخص بھیڑ میں اکثر دکھائی دیتا ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #14
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    73,646
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یقین کر کہ ترے دھیان میں ہی گزرے ہیں
    وہ روز و شب بھی تری یاد سے جو خالی ہیں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #15
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,715
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں ورنہ ہم لوگ
    رات کے پچھلے پہر سانس نہیں لے سکتے


    دل وہ گھر ہے کہ جو خالی ہے، ہوادار نہیں
    آپ رہ سکتے ہیں پر سانس نہیں لے سکتے


    عمیر نجمی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 1 of 17 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •