Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 6 of 6

Thread: فلم اسٹار صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

  1. #1
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,427
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    فلم اسٹار صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

    إنا لله وإنا إليه راجعون


    لیجنڈری پاکستانی فلم اسٹار # صبیحہ خانم کا 84 سال کی عمر میں یو ایس اے میں انتقال ہوگیا ، اللہ انہیں بخش دے اور جنت میں اعلٰی مقام عطا کرے۔ آمین۔


    صبیحہ خانم ، پاکستانی فلمی اداکارہ۔ وہ 1950 اور 1960 کی دہائی میں پاکستانی سنیما کی صف اول کی اسٹار تھیں اور 1980 اور 1990 کی دہائی میں فلموں کے لئے ایوارڈ یافتہ کردار ادا کرتی رہیں۔ انہوں نے کچھ ایوارڈ یافتہ ٹیلی ویژن ڈراموں میں بھی کام کیا۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #2
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,427
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,427
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Pakistani celebrities offered condolences on the death of First female superstar of Pakistan Legandady #SabihaKhanum .
    #MahiraKhan #HumayunSaeed #AliRehmanKhan #AhsanKhan , #JunaidKhan , #ShoaibMalik #ShafqatAmanatAli , #RababHashim , #Zaaysarhadi , #ImranAbbas, #SyedaTubaAmir , #BilalAshraf #VasayCh
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #4
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,427
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اداکارہ صبیحہ خانم 16 اکتوبر 1935ء کو گجرات میں پیدا ہوئیں، انہوں نے 50ء اور 60ء کی دہائی میں پاکستانی سنیما پر راج کیا۔صبیحہ خانم نے فلم کنیز، مکھڑا، انوکھا، تہذیب سمیت دیگر فلموں میں اداکاری کے جوہر بکھیرے۔اداکارہ صبیحہ خانم کو بہترین اداکاری پر تمغۂ حسن کارکردگی بھی دیا گیا۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #5
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,427
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  6. #6
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,014
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    إنا لله وإنا إليه راجعون
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •