Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: تمام اہل وطن اور عالم اسلام کو عید مبارک

  1. #1
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,800
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    تمام اہل وطن اور عالم اسلام کو عید مبارک

    میری طرف سے تمام عالم اسلام کو عید کی دلی مبارکباد قبول ہو۔
    اللہ تعالیٰ اس عید پر تمام مسلمانوں کی تمام جائز خواہشات کو پورا کرے۔آمین
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    السلام علیکم
    خلیجی ممالک سمیت جہاں آج بروز اتوار عید ہے وہاں رہنے والے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو۔

    اللہ تعالی ہمارے روزے اور دیگر تمام اعمال کو قبول فرمائے۔ بار بار ہمیں رمضان کی سعادتیں اور عید کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ نیز عالمی وبا کورونا کو جلد از جلد ہمیشہ کے لئے ختم فرمائے۔ آمین

    * خسرو *

  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,534
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میری طرف سے بھی تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو۔


    اللہ تعالی ہمارے روزے اور دیگر تمام اعمال کو قبول فرمائے۔ بار بار ہمیں رمضان کی سعادتیں اور عید کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ نیز عالمی وبا کورونا کو جلد از جلد ہمیشہ کے لئے ختم فرمائے۔ آمین

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •