Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  0
Results 1 to 4 of 4

Thread: Ramadan Kareem

  1. #1
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    494
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Ramadan Kareem

    Salam everyone,
    Wishing everyone a month filled with blessings inshAllah. May Allah protect us and our families in this very difficult times. May Allah forgive those love ones we have loss in this battle and place them in jannah Ameen.
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    37,150
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اللہ تعالیٰ اس رمضان کریم کے صدقے امت مسلمہ اور باقی سارے جہان کو کرونا جیسی وبا سے نجات دے۔آمین
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    63,007
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یااللہ پوری امت مسلمہ کو اس مقدس مہینے کے صدقے سب مسلمانوں کو کروناوائرس جیسی بیماریوں سے بچا اور نجات دلا دے آمین یا رب العامین اور پوری امت مسلمہ کو اس رمضان المبارک کے روزے رکھنے توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العامین
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #4
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,598
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کل عام وانتم بخیر رمضان کریم
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •