Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 21 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 311

Thread: کرونا وائرس ۔ پاکستان میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

  1. #1
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,675
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    کرونا وائرس ۔ پاکستان میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

    سندھ میں 9 اور پنجاب میں 7 مزید کیسز کے علاوہ آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے ایک کیس کی تصدیق ہونے کے بعد ملک بھر میں کی مجموعی تعداد 262 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,675
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ سکھر میں موجود زائرین میں سے 50 فیصد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں مجموعی تعداد 181 ہوگئی ہے، جن لوگوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ان تمام افراد کو قرنطینہ میں شفٹ کردیا گیا ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,805
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #4
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,805
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #5
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,675
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان میں جمعے کو کراچی میں کورونا کے ایک مریض کی ہلاکت کے بعد ملک میں اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے جبکہ ملک میں اس وبا کے پھیلاؤ کے بعد جمعرات کو ایک دن میں سے سب سے زیادہ 143 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔جمعے کو ہلاک ہونے والے 77 سالہ مریض کا تعلق کراچی سے بتایا گیا ہے جبکہ اس سے قبل دو افراد خیبر پختونخوا میں ہلاک ہوئے تھے۔دنیا کے 175 سے زیادہ ممالک کو متاثر کرنے والے اس وائرس سے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں متاثر ہونے والے افراد تعداد اب 467 ہو گئی ہے جن میں سے چار صحت یاب ہو چکے ہیں۔پاکستان میں جن افراد میں اس کی تشخیص ہوئی ان میں سے نصف سے زیادہ ایران سے واپس آنے والے زائرین ہیں جنھیں اب ان کے صوبوں میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔پاکستان میں کراچی وہ شہر ہے جہاں اس وائرس کا سب سے زیادہ مقامی سطح پر پھیلاؤ دیکھا گیا ہے اور وہاں 80 سے زیادہ ایسے افراد میں پایا گیا ہے جنھوں نے بیرونِ ملک کا سفر نہیں کیا تھا۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #6
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,675
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    وزیراعلیٰ سندھ: ہم سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں، اعلان شام کو

    اس وقت وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں اہم اجلاس جاری ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ اجلاس میں صوبائی وزرا، چیف سیکریٹری ، ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ، سیکریٹری داخلہ، تمام ڈویژنل کمشنرز اور آر پی اوز ویڈیو لنک پر شریک ہوئے۔
    وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ہم بڑے فیصلے کرنے جا رہے ہیں، ’میں چاہتا ہوں تمام یوٹیلیٹی سروسز، پانی، بجلی، گیس، نکاسی آب اور دیگر سہولیات بلا تعطل شہریوں کوملتی رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہم سخت فیصلے اس لیے کرنے جارہے ہیں کہ عوام کو کورونا وائرس سے بچا سکیں؛ مجھے آپ کی صحت اور زندگی عزیز ہے۔
    وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ میں آپ کی صحت اور زندگی کی خاطر ہر وہ فیصلہ کروں گا جو ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وہ ایک اہم اعلان آج شام کو کریں گے۔ ’یہ اعلان عوام کے حق میں کروں گا۔

    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #7
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,805
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #8
    Junior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    11
    Blog Entries
    7
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اللہ رحم فرمائے

  9. #9
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,805
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #10
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,805
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #11
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,675
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)



    پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2443 تک جا پہنچی ہے۔
    پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں سے پنجاب میں 11، سندھ 11، خیبرپختونخوا 9، گلگت بلتستان 3 اور بلوچستان میں ایک ہلاکت ہوئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #12
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,805
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #13
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,675
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    https://www.worldometers.info/coronavirus/

    دنیا میں کرونا وائرس کی کیا صورت حال ہے یہ جاننے کے لیے اس سائٹ پر تمام معلومات موجود ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #14
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,805
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #15
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,805
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 1 of 21 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •