Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 8 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 106

Thread: کرونا وائرس ۔ پاکستان میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

  1. #16
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,793
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #17
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,793
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #18
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,793
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #19
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    37,071
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پیر کی صبح نو بجے تک پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 42 ہزار 125 ہوچکی ہے اور اب تک اس وائرس سے ملک بھر میں 904 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔


    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں 1974 سامنے آئے ہیں۔ اس سے پچھلے روز 16 مئی کو یہ تعداد 1352 تھی۔


    اب تک سب سے زیادہ متاثرین صوبہ سندھ سے سامنے آئے ہیں جہاں متاثرین کی تعداد 16 ہزار 377 ہے جبکہ سب سے زیادہ 318 ہلاکتیں صوبہ خیبر پختونخوا میں ہوئی ہیں۔


    پاکستان میں اب تک 11 ہزار 922 افراد اس مرض سے صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #20
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    37,071
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 13 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور ملک میں اس وائرس کا نشانہ بننے والے افراد کی شرح ان افراد میں زیادہ ہے جن کی عمریں 20 سے 39 برس کے درمیان ہیں۔


    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کا 22.79 فیصد (لگ بھگ 25912 افراد) ایسے افراد پر مشتمل ہے جن کی عمریں 30 سے 39 برس کے درمیان ہیں۔


    اسی طرح متاثرین میں سے 22.21 فیصد یعنی لگ بھگ 25253 افراد وہ ہیں جن کی عمریں 20 سے 29 برس کے درمیان ہیں۔


    اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ تیسرا بڑا گروہ جو اس وائرس سے متاثر ہو رہا ہے ان کی عمریں 40 سے 49 برس کے درمیان ہیں۔ 16.3 فیصد (لگ بھگ 18533 افراد) متاثرین اس ایج گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔


    اسی طرح 13.6 فیصد (یعنی 15463 افراد) متاثرین وہ ہیں جن کی عمریں 50 سے 59 برس کے درمیان ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #21
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,793
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے 21 اور سینیٹ کے 5 ارکان اب تک کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
    کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، وفاقی وزراء شیخ رشید احمد، شہر یار آفریدی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر شامل ہیں۔
    جمعیت علمائے اسلام ف کے منیر اورکزئی کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد گزشتہ ہفتے انتقال کر گئے تھے۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #22
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,793
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پاکستان میں کورونا کے وار جاری، ایک دن میں 83 ہلاکتیں

    پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 83 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی کل تعداد دو ہزار 255 تک پہنچ گئی ہے۔

    کورونا سے سب سے زیادہ اموات صوبہ پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں اب تک کورونا سے اپنی جان گنوانے والوں کی تعداد 807 ہوگئی ہے۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #23
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    37,071
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اورقومی اسمملی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ترجمان کے مطابق انھوں نے لاہور ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے اور ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں۔


    نیب نے دو دن قبل شہباز شریف کو تفتیش کے لیے بلایا تھا اور اس موقع پر پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد بھی نیب دفتر کے باہرموجود رہی۔


    پارٹی ترجمان کے مطابق تحریری طور پر نیب کو متعدد بار آگاہ کیا کہ شہباز شریف کینسر کے مرض میں مبتلا رہے ہیں اور ان کی قوت مدافعت عام لوگوں کی نسبت کم ہے یہاں تک کہ ویڈیو لنک پر تفتیش کرنے کی پیشکش کی گئی۔


    ترجمان کے مطابق شہباز شریف کی نو جون کو نیب کی پیشی کے علاوہ نہ کسی سے ملاقات ہوئی اور نہ ہی وہ کہیں اور گئے ہیں۔


    پارٹی ترجمان نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ شہباز شریف کو ان حالات میں نیب میں طلب کر کے ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالا گیا۔


    ان کا کہنا تھا کہ اگر شہباز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان اور نیب ذمہ دار ہوں گے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #24
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,793
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #25
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    37,071
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 5834 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ ایک دن میں اس وائرس سے 101 اموات ہوئی ہیں۔


    اس وقت ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی کل تعداد 119536 بنتی ہے۔ اس وائرس سے اب تک 38391 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ ملک بھر میں اس وائرس کے مرنے والوں کی تعداد 2356 ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #26
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    37,071
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2428 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اب یہاں مصدقہ متاثرین کی مجموعی تعداد 49256 ہو گئی ہے۔


    اسی دورانیے میں مزید 17 افراد کورونا کے باعث ہلاک بھی ہوئے اور صوبہ سندھ میں اموات کی کُل تعداد 793 ہو گئی ہے۔


    ترجمان سندھ حکومت سینیٹر مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آگاہ کیا کہ سندھ میں صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 23113 ہو چکی ہے۔


    صوبہ سندھ میں نئے متاثرین اور اموات سامنے آنے کے بعد اب پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی کُل تعداد 128361 جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2480 ہو گئی ہے۔ پاکستان میں اب تک 41313 افراد کورونا سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #27
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    37,071
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک روز کے دوران ملک میں کورونا کے 6472 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ ملک میں ایک دن میں آنے والے نئے کیسز کی سب سے بڑی تعداد ہے۔


    اس طرح ملک میں اس وقت 132,405 کل مصدقہ متاثرین موجود ہیں۔ یاد رہے کہ 11 جون کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک روز میں 6397 نئے متاثرین کا اضافہ ہوا تھا۔


    جبکہ گذشتہ روز 88 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد کووڈ 19 سے کل ہلاکتوں کی تعداد 2551 ہوچکی ہے۔


    اب تک پاکستان میں کورونا سے 50,056 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔


    پچھلے ایک دن میں پاکستان میں 29,850 ٹیسٹ کیے گئے جو حکام کے مطابق ملک میں سب سے بڑی ایک روزہ تعداد ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #28
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    37,071
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بریکنگ
    کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتیں 425,330، متاثرین7,629,227
    دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 425,330 ہو گئی ہے۔


    جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں کورونا کا شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 7,629,227 ہو چکی ہے۔


    امریکہ میں اب بھی ہلاکتیں ہو رہی ہیں اور ان کی تعداد 114,672 ہو چکی ہے۔


    دیگر ممالک میں صورتحال کچھ یوں ہے۔


    برازیل: 41,828


    برطانیہ: 41,566


    اٹلی: 41,566


    فرانس: 29,377


    سپین: 27,136


    میکسیکو: 16,448


    بیلجیئم: 9,646


    جرمنی: 8,783


    ایران: 8,659



    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #29
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,793
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پاکستان میں کورونا سے اموات 2500 سے متجاوز


    ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 32ہزار 405ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے مزید 88 مریضوں کے
    جاں بحق ہوجانے کے بعد جاں بحق افراد کی کُل تعداد 2 ہزار 551تک جا پہنچی ہے۔
    ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ ریکارڈ 6 ہزار 472مریض سامنے آگئے ۔پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل گیا ہے۔وائرس کے ملک میں 79ہزار 798مریض اب بھی اسپتالوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جبکہ 50ہزار 56مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔
    پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر دوسرے صوبوں سے زیادہ50ہزار87ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں بھی دیگر صوبوں سے زیادہ 938 ہو گئی ہیں۔سندھ میں کورونا وائرس کے اب تک 49ہزار 256 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 793 کورونا مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 16 ہزار 415 ہو چکی ہے جبکہ اموات 642 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے بلوچستان میں 7 ہزار 866 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 80 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 7 ہزار 163کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 71 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔گلگت بلتستان میں 1 ہزار 44کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے 16 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 574 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 11 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #30
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,793
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 2 of 8 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •