Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 6 of 6 FirstFirst ... 456
Results 76 to 81 of 81

Thread: بیت بازی ۔ مارچ 2020

  1. #76
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,754
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ لوگ تو سَرسری تجھے دیکھتے ہیں اُور مَیں
    جمال ِ حیرت اثر سے آگے کی سوچتا ہُوں

    جو دیکھتا ہُوں ' اُسی کو منزِل نہیں سمَجھتا

    کہ مَیں سراب ِ نظر سے آگے کی سوچتا ہُوں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #77
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,410
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نہ پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں
    وہ بے قرار رہے جس نے بے قرار کِیا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #78
    Junior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    11
    Blog Entries
    7
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اب بھی پرانے شہر کے رہنے والے اکثر
    تنگ مکانوں میں رہتے ہیں، دل ہے کشادہ

  4. #79
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,410
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ہاں جو جفا بھی آپ نے کی قاعدے سے کی
    ہاں ہم ہی کاربندِ اصولِ وفا نہ تھے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #80
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    یہ جاں فروشیاں ترے کس کام آئیں گی
    بے کار پھر رہے ہیں یہاں تو بدن فروش
    سودا وہی ہے آج بھی بازارِ عشق کا
    ہاں کوئی نو فروش ہے کوئی کُہن فروش

    صوفی تبسم
    * خسرو *

  6. #81
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,410
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    شعلہ درد بجھے دیر ہوئی ہے لیکن
    وہی تابندگی دیدہ تر ہے کہ جو تھی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 6 of 6 FirstFirst ... 456

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •