السلام علیکم
میں نیا ہوں
مجھے خوش آمدید کہہ کر میرا حوصلہ بڑھائیں
![]()
السلام علیکم
میں نیا ہوں
مجھے خوش آمدید کہہ کر میرا حوصلہ بڑھائیں
![]()
وعلیکم السلام
بہت بہت خوش آمدید آپ کو جی۔
اگر آپ نئے ہیں تو پھر میں تو آپ سے بھی نیا ہوں۔
میرے لئے بھی استقبالیہ منعقد کیا جائے۔
* خسرو *
ویلکم بیک بھائی
ویسے اب کتنے دن کے لیے واپسی ہوئی ہے؟
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے
ہر بار نئی امید کے ساتھ آتا ہوں کہ زیادہ رہ سکوں لیکن یہاں کی ویرانیاں دیکھ کر دل اداس ہو جاتا ہے
میں نے ون اردو کا عروج دیکھا ہے
اچھے اچھے اراکین دیکھے ہیں
گپ شپ ، تعلیم، اردو ادب ہر سیکشن ایکٹو دیکھا ہے
اب خاموشیاں دیکھ کر دکھ ہوتا ہے تو اس دکھ سے اوائیڈ کرنے کو چلا جاتا ہوں
Bookmarks