Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 4 of 4 FirstFirst ... 234
Results 46 to 52 of 52

Thread: بیت بازی۔ فروری 2020

  1. #46
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,389
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ہزار شکر ہمیں داغؔ حج نصیب ہوا
    قصور وار گئے بے قصور ہم آئے

    داغؔ دہلویؒ
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #47
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,379
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یوں بے سبب تو کوئی انہیں پوجتا نہیں
    کچھ تو ہے پتھروں میں خدوخال کی طرح

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #48
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,389
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    حیات جو بھی ملا اس پہ قناعت کرتے
    شکر گزار ہی رہتے تو کتنا اچھا تھا



    الماس حیات صدیقی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #49
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,379
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آ اے ندیم، طاعتِ مینا و مے کریں
    اک جام پر نثار دو صد روم و رے کریں
    ہو جائیں سطحِ وقت سے، آ ہمنشیں بلند
    مابینِ صبح و شام سفر تا بکے کریں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #50
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,389
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نانی نے ترک کر دی کیوں رسم قصہ گوئی
    کیا چاند سے کسی نے چرخہ اٹھا لیا ہے


    پارس مزاری
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #51
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,379
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ عالم بیقراری کا ہے جب آغاز الفت میں
    دھڑکتا ہے دل اپنا دیکھئے انجام کیا ٹھہرے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #52
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,389
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ آسماں میں سیاہی بکھیر دی کس نے
    ہمیں تھا شوق بہت اس میں رنگ بھرنے کا

    کھڑے ہوں دوست کہ دشمن صفیں سب ایک سی ہیں
    وہ جانتا ھے ادھر سے نہیں گزرنے کا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 4 of 4 FirstFirst ... 234

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •