کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
زلزلے کے بعد آزاد کشمیر میں ایمرجنسی نافذ
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق منہاس نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد آزاد کشمیر میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ہے، جس کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں مشتاق منہاس نے کہا کہ اسپتالوں میں ہائی ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم راجا فاروق حیدر زلزلے کی اطلاع ملتے ہی اپنا دورہ لاہور مختصر کرکے میرپور روانہ ہوگئے ہیں۔
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
اللہ تعالی سب پر اپنا فضل و کرم کرے۔ آمین
کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیںلوگ یونہی وفا نہیں کرتے
زلزلے کی شدت 5.8 اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز آزاد کشمیر میں تھا

Bookmarks