Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  1
Results 1 to 6 of 6

Thread: اہم ترین سنگ میل

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    2,034
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    اہم ترین سنگ میل

    اسلامُ علیکم
    سب کو پیچھے چھوڑ دیا
    جی ہاں بالکل آپ سب صحیح سمجھے، پہچان تو آپ گئے ہوں گے کہ ہمارا اشارہ پردیسی بھائی کی جانب ہے۔جنہوں نے اہم ترین سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
    ابتدائی ممبران میں سے ایک ہیں اور ان کے کام کرنے کی رفتار میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ فورم کے ایک متحرک ممبرکی حیثیت سے آج ساٹھ ہزار پوسٹس کے ساتھ ہی وہ ٹاپ پوسٹر بن چکے ہیں۔
    فورم کے قائم رہنے میں ان کی محنت سب سے نمایاں ہے۔ اللہ ان کو مزید ترقی دے۔
    اس اعزاز پر ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں دین اور دنیا دونوں میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین

  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,711
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بہت مبارک ہو پردیسی بھائی ۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,123
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وعلیکم السلام


    بہت بہت شکریہ حمیرا سس
    جزاکم اللہ خیر‎

    اللہ تعالی آپکو بھی کامیاب ، خوش و خرم رکھے۔ آمین

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #4
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,123
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت بہت شکریہ روز سس
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,797
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    اس نمایاں کارکردگی پر ہم پردیسی بھائی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اسی طرح ہمیشہ ایکٹو رہیں گے۔
    * خسرو *

  6. #6
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,123
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت بہت شکریہ خسرو بھائی۔۔۔۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •