Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  36
Page 28 of 28 FirstFirst ... 18262728
Results 406 to 414 of 414

Thread: -4-آپ کی پسند- اشعار، غزل یا نظم

  1. #406
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,556
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ‏میں تم کو چاہ کر پچھتا رہا ہوں
    کوئی اس زخم کا مرہم نہیں ہے


    سواد درد میں تنہا کھڑا ہوں
    پلٹ جاوں مگر موسم نہیں ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #407
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,556
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ‏تیرے خیال نے تسخیر کر لیا ھے مُجھے
    یہ قید بھی ھے بشارت بھی ھے رہائی بھی ھے۔














    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #408
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,440
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جدائی شوق ہے اس کا تو شوق سے جائے
    مرے ہوئے نے کوئی اور مر نہیں جانا


    صغیر احمد صغیر
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #409
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,556
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ بچھڑ جانے کا
    گھیر لیتی ہے تری یاد سرِ شام _ ابھی

    ِاک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میرے
    ترے بیمار کو آیا نہیں آرام _ ابھی

    عدیم ہاشمی

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #410
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,556
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کیسے دنیا سے چھپاؤں میں تمہاری خوشبو
    تم جو چپ چاپ بکھر جاتے ہو حد کرتے ہو​
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  6. #411
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,556
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کب ملی تھی کہاں بچھڑی تھی ہمیں یاد نہیں
    زندگی تجھکو تو بس خواب میں دیکھا ہم نے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #412
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,556
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #413
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,556
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #414
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,440
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    تجھے خبر نہیں کیا شے ہے خوف تنہائی
    ڈھلے جو شام تو خود اپنا گھر ڈراتا ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 28 of 28 FirstFirst ... 18262728

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •