Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  35
Page 1 of 28 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 407

Thread: -4-آپ کی پسند- اشعار، غزل یا نظم

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,804
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    -4-آپ کی پسند- اشعار، غزل یا نظم

    السلام علیکم

    اپنی پسند کے اشعار، غزل یا نظم پوسٹ کیجئے۔
    * خسرو *

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,804
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
    تم ہم پہ مہربان تھے ابھی کل کی بات ہے

    وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
    موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے

    محسن نقوی
    * خسرو *

  3. #3
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,408
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر
    ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے


    محسن نقوی
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    779
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ‏چشم _ یعقوب کر چکی ثابت
    ہجر بینائی چھین لیتا ہے ۔۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    779
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
    جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے

    وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
    انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے

    اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
    جب اس کے کمرے سے لاش نکلی، خطوط نکلے تو لوگ سمجھے

    وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے، سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
    پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے ، جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے

    وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں، سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا
    جب ان کے بچے جو شہر جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے

  6. #6
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,408
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نا گزیر آج ھوا جیسے بچھڑنا اپنا
    کل کسی روز ملاقات بھی امکان میں ھے

    میں یہ پیراھنِ جاں کیسے بدل سکتا ھوں

    کہ ترا ھاتھ مرے دل کے گریبان میں ھے


    احمد فراز
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  7. #7
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,435
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اداسی کا یہ پتھر آنسوئوں سے نم نہیں ہوتا
    ہزاروں جگنوئوں سے بھی اندھیرا کم نہیں

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #8
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,435
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عجیب شخص تھا کیسا مزاج رکھتا تھا
    ساتھ رہ کر بھی اختلاف رکھتا تھا
    میں کیوں نہ داد دوں اس کے فن کی
    میرے ہر سوال کا پہلے ہی جواب رکھتا تھا
    وہ تو روشنیوں کا باسی تھا مگر

    میری اندھیر نگری کا بڑا ہی خیال رکھتا تھا
    محبت تو تھی اسے کسی اور سے مگر
    ہم سے بس یونہی ہنسی مذاق رکھتا تھا

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #9
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,435
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
    وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے


    فیض احمد فیض
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #10
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,435
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
    لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #11
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,435
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
    تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ


    احمد فراز
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #12
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,435
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ذرا سی رنجش پر نہ چھوڑ کسی اپنے کا دامن
    زندگی گزر جاتی ھے اپنوں کو اپنا بنانے میں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #13
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,435
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کردار کی عظمت کو گرنے نہیں دیا میں نے
    دھوکے تو بہت کھائے لیکن دھوکا نہیں دیا میں نے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  14. #14
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,435
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺷﺎﻋﺮﯼ، ﻧﻐﻤﮯ، ﻟﻄﯿﻔﮯ، ﺭﺕ ﺟﮕﮯ
    ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﺩﯾﺴﯽ ﺩﻭﺍﺋﯿﮟ ﺭﮦ ﮔﺌﯿﮟ
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #15
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,435
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ‏مری جستجو ہے قیامِ شب
    ‏کہ ریاضتوں سے مقامِ شب
    ‏مری عمر بھر کی ریاضتیں
    ‏ہیں رہینِ صبح کہ دامِ شب
    ‏کبھی زخمِ دل کو ہرا کِیا
    ‏کبھی خامشی تھی کلام شب
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 1 of 28 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •