Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  22
Page 20 of 20 FirstFirst ... 10181920
Results 286 to 290 of 290

Thread: -4-آپ کی پسند- اشعار، غزل یا نظم

  1. #286
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,123
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ٹوٹنا یوں تو مقدر ہے مگر کچھ لمحے
    پھول کی طرح میسر ہوں شجر میں رہنا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #287
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,123
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مرے منتظر
    مجھے ہے خبر
    تُو ہے مظرب
    تُو ہے مضمحل
    نہ ہو بدگماں نہ خیال کر
    سبھی وسوسوں کو نکال کر
    تُو یقین کر مری ذات کا
    تُو یقین کر مری بات کا
    مرے معتبر مرے محترم
    میں جدا نہیں، میں ہُوں
    تجھ میں ضم ذرا مسکرا،
    نہ کر آنکھ نم میں گماں نہیں، میں یقین ہُوں
    تری دھڑکنوں کی مکین ہُوں
    تری راحتوں کی امین ہُوں
    مرے ہم نفس مرے چارہ گر
    نہ ہو مضطرب نہ ہو مضمحل
    تُو یقین رکھ تُو یقین رکھ
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #288
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,711
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ہمارے اور تمہارے واسطے میں اک نیا پن تھا
    مگر دُنیا پُرانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے


    صبا اکبر آبادی
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  4. #289
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,711
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جب بھی یہ خیال آیا کیا دیر ھے کیا کعبہ
    ناقوسِ برہمن سے آوازِ اذاں آئی
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  5. #290
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,711
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سکوں بہت ہے یہاں دوریوں کے صحرا میں
    قریب آ کے ہمیں پھر سے بے قرار نہ کر


    علی حسن شیرازی
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

Page 20 of 20 FirstFirst ... 10181920

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •