Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  36
Page 211 of 227 FirstFirst ... 111161201209210211212213221 ... LastLast
Results 3,151 to 3,165 of 3405

Thread: -4-آپ کی پسند- اشعار، غزل یا نظم

  1. #3151
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہیں ہے وَجہہ ضروری کہ جب ہو، تب مر جائیں
    اداس لوگ ہیں، ممکن ہے بے سبب مر جائیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #3152
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ہمارا کام فقط راستہ دکھانا ہے
    یہاں سے آگے تمہیں خود قدم بڑھانا ہے

    میں اُس نگر سے کئی بار گھوم آئی ہوں

    جہاں کسی نے کئی سال بعد جانا ہے

    فریحہ نقوی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #3153
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بزم مقتل جو سجے کل، تو یہ اِمکان بھی ہے
    ہم سے بسمل تو رہیں آپ سا قاتل نہ رہے

    احمد فراز
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #3154
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آنسو تو بہت سے ہیں آنکھوں میں جگرؔ لیکن
    بندھ جائے سو موتی ہے رہ جائے سو دانا ہے

    جگر مراد آبادی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #3155
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خلق کی سنگ زنی میری خطاؤں کا صلہ
    تم تو معصوم ہو تم دُور ذرا ہو جانا

    اب مرے واسطے تریاق ہے الحاد کا زہر
    تم کسی اور پجاری کے خدا ہو جانا

    احمد فراز
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  6. #3156
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آہ وہ خلوتوں کے سرمائے
    مجمعِ عام میں لُٹاۓ گئے
    وقت کے ساتھ ہم بھی اے ناصر
    خار و خس کی طرح بہائے گئے

    ناصر کاظمی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #3157
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اسے بھی شوق نہیں ہے گلاب بننے کا
    مجھے بھی فصلِ بہاراں کا انتظار نہیں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #3158
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    دیکھا ہی نہیں اُس نے اِس سِمت عدمؔ ورنہ
    سب زخم نہ بھر جائیں ، سب کام نہ ہو جائیں

    عبد الحمّید عدم
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #3159
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اتنا سبزہ ہے طراوت نہیں جاتی دل سے
    میں مدینہ کے چمن زار سے ہو آیا ہوں

    سلمان باسط
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #3160
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اگر جبریل کی تائید و نصرت کی دعا کے ساتھ
    مجھے اذنِ پیمبر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں

    جو شاکر صاحب نہج البلاغہ کی بلاغت کا
    مرے کشکول میں زر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں

    شاکر القادری
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #3161
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نہ کالی ہو نہ پیلی ہو، مزاجاً زنجبیلی ہو
    درودوں سے زباں تر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں

    کبھی اے شہریارِ دل تری آہٹ کی خوشبو سے
    حریمِ جاں معطر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #3162
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہوگئے
    موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہوگئے

    بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں
    کیسے بلند و بالا شجر خاک ہوگئے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #3163
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں
    بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے

    لہرا رہی ہے برف کی چادر ہٹا کے گھاس
    سورج کی شہہ پہ تنکے بھی بےباک ہوگئے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  14. #3164
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سورج دماغ لوگ بھی ابلاغِ فکر میں
    زلفِ شب ِفراق کے پیچاک ہوگئے

    جب بھی غریبِ شہر سے کچھ گفتگو ہوئی
    لہجے ہوائے شام کے نمناک ہوگئے

    پروین شاکر
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #3165
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اے شہر ستم زاد تری عمر بڑی ہو
    کچھ اور بتا نقل مکانی کے علاوہ

    خورشید اکبر
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •