Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  36
Page 20 of 61 FirstFirst ... 10181920212230 ... LastLast
Results 286 to 300 of 909

Thread: -4-آپ کی پسند- اشعار، غزل یا نظم

  1. #286
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,457
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ٹوٹنا یوں تو مقدر ہے مگر کچھ لمحے
    پھول کی طرح میسر ہوں شجر میں رہنا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #287
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,457
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مرے منتظر
    مجھے ہے خبر
    تُو ہے مظرب
    تُو ہے مضمحل
    نہ ہو بدگماں نہ خیال کر
    سبھی وسوسوں کو نکال کر
    تُو یقین کر مری ذات کا
    تُو یقین کر مری بات کا
    مرے معتبر مرے محترم
    میں جدا نہیں، میں ہُوں
    تجھ میں ضم ذرا مسکرا،
    نہ کر آنکھ نم میں گماں نہیں، میں یقین ہُوں
    تری دھڑکنوں کی مکین ہُوں
    تری راحتوں کی امین ہُوں
    مرے ہم نفس مرے چارہ گر
    نہ ہو مضطرب نہ ہو مضمحل
    تُو یقین رکھ تُو یقین رکھ
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #288
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ہمارے اور تمہارے واسطے میں اک نیا پن تھا
    مگر دُنیا پُرانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے


    صبا اکبر آبادی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #289
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جب بھی یہ خیال آیا کیا دیر ھے کیا کعبہ
    ناقوسِ برہمن سے آوازِ اذاں آئی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #290
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سکوں بہت ہے یہاں دوریوں کے صحرا میں
    قریب آ کے ہمیں پھر سے بے قرار نہ کر


    علی حسن شیرازی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #291
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اِک پیڑ کے ساۓ سے ہوا پُوچھ رہی ہے
    اب دشت میں مخلوقِ خدا کیوں نہیں آتی

    چہروں پہ وہ سرسوں کی دھنک کیا ہویؑ یارو

    ہاتھوں سے وہ خوشبوۓ حِنا کیوں نہیں آتی

    محسنؔ نقوی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #292
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    دے بھی سکتاہوں نصیر اینٹ کا پتھر سے جواب
    وہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #293
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اک سُخن اور، کہ پھر رنگِ تکلّم تیرا
    حرفِ سادہ کو عنایت کرے اعجاز کا رنگ
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #294
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    عرش پہ رہتے ہیں جن خاک نشینوں کے مزاج
    ان مزاجوں کو سوئے دشت اتارا جائے

    دور آشوب میں سر اپنے سلامت ، تو بتا

    زندگی: کیسے ؟؟ ترا قرض اتارا جائے


    صوفیہ حامد
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #295
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    رات بھيگے تو اک انجان سا بےنام سا درد
    چاندنی بن کے فضاؤں ميں بکھر جاتا ہے


    رات کٹتے ہی نہيں کٹتی ہے کسی بھی صورت
    دن تو دنيا کے بکھيڑوں ميں گذر جاتا ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #296
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    آشُفتہ سر ہیں ، مُحتَسبو، مُنہ نہ آئیو
    سر بیچ دیں تو فکرِ دِل و جاں عُدو کریں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #297
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    وحشتیں کچھ اس طرح اپنا مقدر بن گئیں
    ہم جہاں پہنچے ہمارے ساتھ ویرانے گئے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #298
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
    سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا

    عدیم ہاشمی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #299
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ہجر میں بے چینی تو بار اجل سے کم نہیں
    کب کہاں کیسے بتاؤں کوئی بتلائے اسے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #300
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,765
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کلام کرتی نہیں میری چشم تر جیسے
    تمہیں نہیں ہے مرے حال کی خبر جیسے


    کہیں جہاں میں سُکھ بھی نہیں ہے گھر جیسا
    کہیں جہاں میں دُکھ بھی نہیں ہیں گھر جیسے


    چلا ہے اُس کی گلی کو اُسی طرح انورؔ
    سحر کو لوگ روانہ ہوں کام پر جیسے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 20 of 61 FirstFirst ... 10181920212230 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •