السلام علیکم

مورخہ 30 مئی سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے سپورٹس سیکشن میں آٹومیٹک کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر نصب کیا گیا ہے۔
یہ ٹائمر سپورٹس سیکشن کے تمام ذیلی فورمز اور تھریڈز کے ٹاپ پر نظر آتا رہے گا۔
ٹائم کی سیٹنگ پہلا میچ شروع ہونے کے وقت یعنی 30 مئی 2019 جی ایم ٹی 09:30 تک کی ہے۔

میں ایڈمن شہزاد قیس صاحب کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے ٹائمر کو سپورٹس سیکشن میں سیٹ کرنے میں میری مدد کی۔


@1UM-TeamUrdu; @Rose; @Pardaisi; @Trueman; @Abdullah; @Ahsan_Yaz; @Wasiq Khan; @Amelia;