Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  3
Results 1 to 3 of 3

Thread: *ماہ شعبان کی فضیلت و اہمیت*

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,308
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Lightbulb *ماہ شعبان کی فضیلت و اہمیت*


    شعبان میں اعمال اللہ کے ہاں پیش کئے جاتے ہیں


    *👇👇*

    . ★━╯﷽╰━★

    📚۔ *رَبِّ زِدْنِی عِلْماً.*۔۔۔۔۔

    _*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُة*_

    *🗓 کیلنـــڈر۔۔۔*
    *🏷 شعبان 1440ھ*
    *🏷 اپریل 2019*

    •┈•❀•▪•❀•┈•

    *📚آئـیے دیـن سیکھیں*

    *🌙ماہ شعبان*

    _شعبان مہینہ کافی فضیلتوں والا ہے اس مہینے میں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ماہ رمضان کے بعد سب سے زیادہ روزہ رکھتے تھے اس مہینے میں انسانوں کے اعمال اللہ تبارک و تعالٰی کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں.۔۔۔۔_

    *🍃حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں میں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا اے اللہ کے رسول آپ جتنے روزے شعبان میں رکھتے ہیں کسی اور مہینہ میں اتنے روزے نہیں رکھتے ؟*

    *تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* :

    *یہ ایسا مہینہ ہے جس میں لوگ غفلت کاشکار ہوجاتے ہیں جو رجب اور رمضان کے مابین ہے یہ ایسا مہینہ ہے جس میں اعمال رب العالمین کی طرف اٹھائے جاتے ہیں میں یہ پسند کرتا ہوں کہ میرے اعمال روزے کی حالت میں اٹھائے جائیں*

    (سنن نسائی ، سنن ابوداود ۔)
    صحیح سند نسائي

    _🤲🏼 اللہ تعالٰی ہم کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔_

    *آمین یا رب العالمین*

    *📌اپنے عمل پر نظر
    *♡إن شاء الله♡*

    ✿❁❀━┅┈•​

    *علم حاصل کریں اور پھیلائیں*

    ​​​•┈┅━❀❁✿✾✾

    🌳🌻🌳♦🌻🌳🌳

    *ماہ شعبان کی فضیلت و اہمیت*

    📿شعبان۔رمضان اور شوال کے مہینے کثرت سے روزے رکھنے کی وجہ سے اہمیت کے حامل ہیں۔

    📿شعبان اور شوال میں نفلی یاقضا روزے رکھے جاتے ہیں۔

    📿رمضان میں داخل ہونے کی تیاری اور اس کا اہتمام شعبان سے ہی شروع ہوجاتا ہے۔

    📿نبی کریم ﷺ کے عمل سے اس ماہ میں کثرت سے روزے رکھنا ثابت ہے۔

    📿حدیث کا مفھوم ہے کہ اس ماہ لوگوں کے اعمال اللہ کے ہاں پیش کیے جاتے ہیں۔

    📿 *اللہ تعالی کو ہم سے بندگی اور عاجزی مطلوب ہے کہ ہم کس طرح اور کتنا اللہ سے رجوع کرتے ہیں۔اور روزہ نفس کا تزکیہ ہوتا ہےـجو ہمیں اللہ سے قریب کرتا ہے*

    📿اس لیے اس ماہ میں اخلاص سے کثرت نوافل۔صدقات سے نیکیوں کو سمیٹیں۔تاکہ جب ہمارا اعمال نامہ اللہ کے حضور پیش ہو تو مقبول ہو جاۓ اور ہمارا رب ہم سے راضی ہو جاۓ۔
    اللہ ہمیں توفیقِ عمل دے۔

    *آمین*
    🌳🌻♦🌻♦🌻🌳

    سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ
    عَدَدَخَلْقِہِ وَرِضَا نَفْسِہِ
    وَزِنَۃَ عَرْ شِہِ وَمِدَاْدَ کَلِمَاتِہْ

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,797
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    جزاک اللہ خیر
    اللہ تعالی ہم سب کو ماہ شعبان کی برکات سے کماحقہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین۔
    * خسرو *

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,308
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by ابو لبابہ View Post
    جزاک اللہ خیر
    اللہ تعالی ہم سب کو ماہ شعبان کی برکات سے کماحقہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین۔
    Aameen Wa Jazaka Khair
    Shukriya
    سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ
    عَدَدَخَلْقِہِ وَرِضَا نَفْسِہِ
    وَزِنَۃَ عَرْ شِہِ وَمِدَاْدَ کَلِمَاتِہْ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •