Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 2 of 2

Thread: : خطبہ جمعہ حرم مکی 22.02.2019 شیخ سعودالشریم

  1. #1
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    : خطبہ جمعہ حرم مکی 22.02.2019 شیخ سعودالشریم

    خطبہحرم مکی
    عجلت پسندی اورناعاقبت اندیشی سےہوشیار رہیں :خطبہ جمعہ حرم مکی 10 -5-1437ھ شیخ سعودالشریم
    تمامتعریفیں اللہ كے لئے ہیں جو اول و آخر اور ظاہر وباطن ہے جس نے ہر چیز كو پیدا كیااور اس كی ایک تقدیر بنائی ، ہم اس جل شانہ كی اس كی نوازش اور نعمت پر تعریف بیانادا كرتے ہیں، ہم اس كی تعریف و ثناء كا شمار نہیں كر سكتے وہ ویسا ہے جیسا اس نےاپنی خود تعریف كی ہے، اور میں گواہی دیتا ہوں كہ اللہ كے علاوہ كوئی معبود برحقنہیں وہ یكتا ہے اور اس كا كوئی شریك نہیں ،اور میں گواہی دیتا ہوں كہ محمد ﷺ اللہكے بندے اور اس كےرسول ہیں ، اولین و آخرین كے سردار ہیں، روشن وتابناک ایمانوالوں كے امام ہیں ، آپ نے ہم لوگوں كو ایسی واضح شاہ راہ پر چھوڑاجس كی رات اس كےدن كی طرح ہے ، ہلاك ہونے والا ہی اس سے دوری اختیار كرتا ہے ، اللہ كی رحمت اورسلامتی نازل ہو آپ پر ، آپ كے نیك و پاك باز آل بیت پر اور مؤمنوں كی مائیں آپ كیبیویوں پر ،اور اللہ راضی ہو ان كےروشن وبابركت صحابہ كرام سے، ان کے تابعین سے اوران تمام لوگوں سے جو قیامت تك اچھی طرح ان كی پیروی كریں۔
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,308
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Very Nice Sharing
    بارك الله فيك
    سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ
    عَدَدَخَلْقِہِ وَرِضَا نَفْسِہِ
    وَزِنَۃَ عَرْ شِہِ وَمِدَاْدَ کَلِمَاتِہْ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •