Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 4 of 4

Thread: زردہ.... مزے اور لذت میں لاجواب

  1. #1
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,566
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    زردہ.... مزے اور لذت میں لاجواب



    زردہ ہماری روایتی میٹھی ڈش ہے۔سندھی ،پنجابی ،بلوچی اور پٹھان سب ہی شادی بیاہ یا دوسری تقاریب میں اس ڈش کا ضرور اہتمام کرتے
    ہیں۔ زردہ چاول،چینی،شیرہ،گڑ اور مختلف میوہ جات کے تیار کیا جاتا ہے۔

    اجزاء۔
    سیلا چاول۔ دو پیالی
    تیل ۔حسبِ ضرورت
    لونگ۔ دو سے تین عدد
    سبز الائچی۔دس سےپندرہ عدد
    چینی ۔ایک کپ
    کشمش۔ ایک کپ
    گری۔باریک15 ٹکڑے
    بادام۔ ایک کپ
    کیوڑا ۔چند قطرے
    کھویا۔ اڑھائی سو گرام
    گلاب جامن۔ حسبِ ضرورت
    زردہ رنگ ۔حسبِ ضرورت
    ترکیب۔
    تین کپ پانی میں زردے کا رنگ ملا کر ڈیڑھ کپ چینی کا شیرہ بنا لیں۔چاول صاف کرکے 15 سے 20 منٹ پانی میں بھگوئے رکھیں۔اس کے بعد انہیں نتھار کر الگ کر لیں اور چینی والے شیرے میں لونگ ،الائچی،کشمش،بادام،کھویا، گری اور چاول ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں۔جب ایک کپ بانی رہ جائے تو گھی،کیوڑا اور کھویا ڈال کر دم پر رکھ دیں۔خیال رہے کہ دم ہلکی آنچ پر دیں۔سات سے آٹھ منٹ بعد دم سے ہٹا لیںاورگلاب جامن سے گارنش کر کے سرو کریں۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    بہت شکریہ پردیسی بھائی ترکیب کے لئے۔

    ایمان یہاں پر اس کی تصویر بھی لگائیں جب بنائیں تو۔
    * خسرو *

  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,566
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Koshis karain bun he jy ga
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    494
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Ab bana hi li hai tu taste bhi karwain. Taste kay baad hi try karain gay na recipe
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •