Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 6 of 6

Thread: پچاس ہزار کا ہدف مکمل کرنے پر مبارکباد

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    2,610
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پچاس ہزار کا ہدف مکمل کرنے پر مبارکباد

    پچاس ہزار کا ہدف مکمل کرنے پر مبارکباد
    اسلام علیکم
    فورم پرآجکل سب سے زیادہ متحرک ، پر جوش اور خوش مزاج جناب پردیسی بھائی کو
    50000
    پوسٹس مکمل کرنے پرفورم پر حاضر اور غیر حاضر سب ممبران کی طرف سے مبارکباد
    یعنی
    اب پردیسی بھائی بھی چوتھے نمبر پر یہ ہدف مکمل کرکے پچاس ہزار کی صف میں شامل ہوگئے ہیں۔
    اب آپ ہی فورم کی رونق ہیں اورامید ہے کہ آپ آئندہ بھی فعال رہ کر فورم کو اپنی موجودگی سے رونق بخشتے رہیں گے۔
    ہمیشہ شاد و آباد اور ہنستے مسکراتے فورم کےساتھ وابستہ رہیں۔
    اللہ تعالی آپکو سلامتی و عافیت اور ہر دوجہاں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین


  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,389
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بہت مبارک ہو پردیسی بھائی۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,371
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مبارک باد پر بہت بہت شکریہ حمیرا سس
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا


    اللہ تعالی آپکو بھی سلامتی و عافیت اور ہر دوجہاں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #4
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,371
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مبارک باد پر بہت بہت شکریہ روز سس
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,825
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    بہت بہت مبارک ہو پردیسی بھائی۔
    امید ہے اسی طرح فورم کی رونق کسی حد تک بنائے رکھنے میں آئندہ بھی اپنا کردار ادا کریں گے۔
    * خسرو *

  6. #6
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت مبارک ہو پردیسی بھائی۔
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •