پچاس ہزار کا ہدف مکمل کرنے پر مبارکباد
اسلام علیکم
فورم پرآجکل سب سے زیادہ متحرک ، پر جوش اور خوش مزاج جناب پردیسی بھائی کو
50000
پوسٹس مکمل کرنے پرفورم پر حاضر اور غیر حاضر سب ممبران کی طرف سے مبارکباد
یعنی
اب پردیسی بھائی بھی چوتھے نمبر پر یہ ہدف مکمل کرکے پچاس ہزار کی صف میں شامل ہوگئے ہیں۔
اب آپ ہی فورم کی رونق ہیں اورامید ہے کہ آپ آئندہ بھی فعال رہ کر فورم کو اپنی موجودگی سے رونق بخشتے رہیں گے۔
ہمیشہ شاد و آباد اور ہنستے مسکراتے فورم کےساتھ وابستہ رہیں۔
اللہ تعالی آپکو سلامتی و عافیت اور ہر دوجہاں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین