Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 4 of 4

Thread: مسلہ

  1. #1
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2017
    Posts
    10
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    مسلہ

    السلام علیکم
    پلیز مدد کریں
    میں ایکسل سیکھنا چاہتی ہوں کیا کوئی ٹوٹوریل ہے اس سے متعلق؟؟؟
    کوی اکسپرٹ تھوڑی ہیلپ کر دیں کہ السلام میں چھوٹی تصویر کو بڑا کرکے کیسے نکالا جا سکتا ہے؟؟؟

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید

    ایکسل کے بہت سے ٹٹوریل یوٹیوب پر ہیں۔ آپ وہاں سرچ کرکے دیکھ سکتی ہیں۔
    اس کے لئے "ایکسل ٹٹوریل ان ہندی" لکھ کر سرچ کریں تو بہت سے ویڈیوز مل جائیں گے۔
    * خسرو *

  3. #3
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2017
    Posts
    10
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جی لیکن مجھے اسی سائٹ سے سیکھنا ہے
    میں نے یہاں سے ورڈ اور اردو کی رائیٹنگ بھی سیکھی
    ہے ایسے ہی میں اسی سائٹ پہ سیکھنا چاہتی ہوں اگر اکسل ٹوٹوریل کا ڈائریکٹ لنک مل جاے تو مجھےآسانی ہو جاے گیے

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے اکسپرٹس اب آتے نہیں۔ اس لئے نئے سرے سے سیکھنے سکھانے کا کام تو مشکل ہے البتہ ون اردو یونیورسٹی کے اس سیکشن کو دیکھ لیں۔
    یہاں آپ کو ایکسل سے متعلق 3 تھریڈز دکھیں گے۔ اگر ان سے کچھ مدد ہو سکے تو بہتر ہے۔
    * خسرو *

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •