Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 2 of 2

Thread: حلال لقمہ ہی حلق سے اتارنا

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,308
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Lightbulb حلال لقمہ ہی حلق سے اتارنا


    ایک لقمہ منہ سے معدے میں اتارنے کا

    اتنا اہتمام قدرت نے کیا ہے کہ

    اگر گرم ٹھنڈا ہے تو ہاتھ بتا دیتا ہے

    تازہ یا باسی ہے تو ناک بتا دیتی ہے
    کڑوا ترش ، بےانتہا مرچ مصالحہ ہے تو زبان بتا دیتی ہے

    سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں

    الغرض ایک لقمہ معدے تک پہنچانے کے لئے

    اس قدر انتظام و اہتمام اور حفاظت کی گئی ہے

    اور اگر پھر بھی کوئی ایسی ثقیل چیز حلق سے اتر ہی جائے تو

    معدے میں ایسڈ اسے گلا دیتے ہیں

    یہ سب اس انسان کی زندگی کو قائم رکھنے کے لئے کیا گیا ہے

    الحمدللہ

    رب العالمین نے صرف ایک چھوٹا سا کام انسان کو دیا ہے کہ

    دیکھنا میرے بندے

    "حلال لقمہ ہی حلق سے اتارنا"
    سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ
    عَدَدَخَلْقِہِ وَرِضَا نَفْسِہِ
    وَزِنَۃَ عَرْ شِہِ وَمِدَاْدَ کَلِمَاتِہْ

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,308
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanks for approval
    سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ
    عَدَدَخَلْقِہِ وَرِضَا نَفْسِہِ
    وَزِنَۃَ عَرْ شِہِ وَمِدَاْدَ کَلِمَاتِہْ

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •